قائد عمران خان کی فوری رہائی کے مطالبے پر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن حیدرآباد ڈویژن کے سیکریٹری جنرل غلام ربانی خان کی قیادت میں دادو میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ شرکاء نے عمران خان کی رہائی، آئین و قانون کی بالادستی اور انصاف کی بحالی کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے اس جدوجہد کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
#ReleaseImranKhan
چیئرمین عمران خان کی فوری رہائی کے مطالبے پر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن حیدرآباد ڈویژن کے سیکریٹری جنرل غلام ربانی خان کی قیادت میں دادو شہر میں پیدل احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
#ReleaseImranKhan#ISF#HyderabadDivision
بلوچستان میں تعلیمی اداروں کی مسلسل بندش اور سرکاری ملازمین پر کریک ڈاؤن قابلِ مذمت ہے۔ تعلیم اور آئینی حقوق پر سمجھوتہ قبول نہیں۔ انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن حیدرآباد ڈویژن فوری مذاکرات، گرفتار ملازمین کی رہائی اور تعلیمی ادارے کھولنے کا مطالبہ کرتی ہے۔
#ISFHYD#StudentsVoice
پی ٹی آئی کے آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کے فیصلے کو انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ڈویژن حیدرآباد کے صدر دیپک کمار جیرامانی نے خوش آئند قرار دے دیا۔
عمران خان کے نام پر الیکشن لڑ کر، اسمبلیوں میں پہنچ کر، مراعات لے کر نا ہم عدالتوں میں جارہے ہیں نا اڈیالہ جاتے ہیں نا عمران خان کے لئے کوئی ٹویٹ کرتے ہیں نا وڈیو بیان دیتے ہیں
ہم نے عمران خان کو کیوں فوج کے ظلم کے آگے تنہا چھوڑ دیا؟
بتاو کیا ہم عمران خان کے نام پر سیاست کرنے کے لائق ہیں؟
شیر کی غیر موجودگی میں گیدڑ کو پنجے گاڑنے کا موقع مل گیا ہے، سب لوگ جان لیں کہ بزدلوں کا راج تب تک ہوتا ہے، جب تک بہادروں کی واپسی نہ ہوجائے.
#MardanJalsa
آئی ایس ایف نے کل ملک بھر کے مختلف شہروں میں حسان نیازی کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور ان سے اظہار یکجہتی کا اظہار کیا۔ انشاءاللہ حسان بھائی بہت جلد ناحق قید سے رہا ہو کر ہمارے درمیان ہونگے۔
بہادر ماموں کا بہادر بھانجہ
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کے نائب صدر سید آصف حسین شاھ اور ضلعی جامشورو کے صدر سید طارق شاھ کی جانب سے جامشورو میں اسیر جمہوریت عمران خان صاحب کے بھانجے فاؤنڈر آئی ایس ایف حسان نیازی کے یوم پیدائش کا کیک کاٹا گیا
اس موقعہ پر آئی ایس ایف ڈویژن حیدرآباد اور دیگر ساتھی موجود تھے
صوبائی سیکرٹری اطلاعات ذوالقرنین جروار کے ہمراہ آئی ایس ایف ضلع ٹنڈولہیار کے نوجوانوں کی جانب سے عمران خان کے بھانجے و ISF کے بانی رکن حسان نیازی کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا،
اس موقع پر آئی ایس ایف کے نوجوانوں کی جانب سے اسیرانِ حقیقی آزادی، چیئرمین عمران خان کیلئے دعائیں کیں گئیں
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن صلعی حیدرآباد کی جانب سے حیدرآباد میں فائونڈر آئی ایس ایف اور اسیر جمہوریت عمران خان صاحب کے بھانجے حسان نیازی صاحب کے جنم دن کا کیک کاٹا گیا
اس موقعہ پر آئی ایس ایف ڈویژن اور ضلعی حیدرآباد کے ساتھی موجود تھے