یہ دھرو راٹھی کی گرفتاری کے بعد کی پریس کانفرنس ہے۔ اس نے پریس کانفرنس میں کاکروچ جنتا پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان نہیں کیا، ریاست سے وفاداری کی قسمیں نہیں کھائیں، منیب فاروق ، کامران شاہد ، عادل شاہزیب جیسے ڈاکیوں نے اس کا انٹرویو نہیں کیا۔ ابھیجیت دیپکے کیخلاف یہ وعدہ معاف گواہ نہیں بنا ۔ سیاست سے اس نے توبہ نہیں کی ۔ اس کے چہرے پر خراش تک نہیں ہے ۔ اس کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا۔ اس پر ایک ایف آئی آر کے بعد دوسری درج نہیں کی گئی۔ ڈی سی نے اس کی detention کے آڈر جاری نہیں کیے۔ اس کی آڈیو کال لیک نہیں ہوئی ۔ اس کے پاکستان سے رابطے ثابت نہیں ہوئے ۔۔
یہ کیسی پریس کانفرنس ہے بھئ؟ ہم نہیں مانتے اس کو ، اس کے تو لوازمات ہی پورے نہیں 🙄

🚨سندھ میں یہ بہت زیادہ معمولی سی بات سمجھی جاتی ہے
میں غریب ہوں میری بیٹی کو جب گنڈوں کا دل چاہتا ہے اٹھاکر لے جاتے ہیں
لڑکی کا والد مسلسل رو رہا ہے کتنا مجبور ہوگا ایک غریب باپ کہ اس کے پاس رونے کے علاوہ کچھ نہیں ہے
کیا غریب کی بیٹی کی کوئی عزت نہیں؟
This is for police formally arresting an MPA but what about unknown masked gunmen abducting MPAs and ministers and what about the one from Swat Sultan Dad Khan who has been taken away by unknown men last night?
@miandawoodadv جب طوائفوں کے بچے وکالت کر جائیں تو یہی حالت ھوتی ھے انکی خدا بننے کی ناکام کوشش کرتے ھیں
اور نکاح جیسے سنت رسول کی توھین کرنا آسان کام نھیں تھا جو تو نے کردیا ھے
@miandawoodadv تمہارا بہنوئی احسن بھون تو پتلی گلی نکل جائے گا، تم نے اپنے گلے لعنت کا طوق خود ڈالا اب جو مرضی گرم توے پر گھیسیاں کرو، ہونی تمہارے ساتھ کتے والی ہے۔ این سی سی اے میں کیس ہوگیا اب تم معافی مانگ کر پیچھے نہ ہٹنا۔
@MohsinnaqviC42 Can you destroy someone s house ? Arrest without any illegal activity? Can you offload someone who has completed all formalities?
First correct yourself than point fingers.
میاں داؤدایڈووکیٹ نےجب سےٹرک والےجج کو انجام تک پہنچایاتھا، میں انکی بہت عزت کرتا تھا، انکوبیٹی کی شادی پہ بلایا. لیکن میں کبھی یہ والی زبان ان سےexpect نہیں کرسکتاتھا. شفیع جان جیسےتھرڈکلاس جاہل اوراپنےآپ میں کچھ توفرق رکھتے. خیرمیں نےآج انکو انفالوکردیا. اخلاق نہیں توکچھ نہیں !
میاں داؤد کے بیان پر مریم نواز کیساتھ والی کنیزیں،خارش زدہ کتے سب خاموش ہیں
اگر یہیں بات کسی صحافی،PPP یا PTI والے نے کہی ہوتی تو ان خارش زدہ کتوں اور مریم نواز کیساتھ کیک پیسٹریوں نےچیخیں مارنی تھیں کہ مریم نواز ہماری بہن ہے لیکن میاں داؤد کی طاقت دیکھیں سب خاموش ہیں
انیق ناجی