مغلوں کے جدامجد ظہیرالدین بابر بن عمر شیخ بن ابو سعید مرزا کا نسب تیمور سےجاملتاتھا۔ تیرویں پیڑی میں بابر کی نسل ڈائریکٹ چنگیز خان سےملتی ہے اور تمام مورخ چنگیز کو منگول (مغل) ترک لکھتی ہے۔
بلاول کو زرداری کےبجائے بھٹو لکھنے والے تاریخ کیا جانینگے؟
نیازی حکومت نے 15 ماہ میں قرضوں میں 9,288 ارب کا اضافہ
جبکہ ن لیگ کی حکومت نے 5 سال میں حکومتی قرضوں میں 9,500 ارب کا اضافہ کیا
مطلب سوا سال میں نیازی حکومت نے اتنا قرضون میں اضافہ کر لیا جتنا ن نے 5سال میں
ایک کمیشن نیازی حکومت پر بنے گا اب
کیا انصافی اس کا مطالبہ کریں گے:1
Finally Pak Army has released Col Inaam ur Raheem, Advocate of missing persons and main opponent of legislation for extension of army chief. Salute to a great national hero.
اور وہی بوٹ اب ٹی وی شوز میں ہے۔
ویسے بوٹ کو الیکشن کمشن نشان فہرست میں شامل ہونا چائیے۔اب کیا شرم حیا بچ گئی ہے۔اگلی دفعہ بوٹ کے نشان پر الیکشن لڑنے میں کیا حرج ہے؟میں تو اسی کو ووٹ دوں گا جس کا نشان بوٹ ہوگا۔باقی بھی ووٹ بلے،تیر،شیر سائیکل پر لے کر ووٹ تو بوٹ کو ہی ڈالتے ہیں🤓