مسجد نبوی کے صحن میں اس بچے کا گھسٹ گھسٹ کے آگے بڑھنا ❤️❤️❤️ ایسا دلنیشیں نظارہ ہے کہ الفاظ نہیں مل رہے جو جذبات کی ترجمانی کر سکیں 😭 رب سوہنا سب مسلمانوں کو اپنے حبیب کے در کی حاضری نصیب کرے 🙏❤️
@SANYASI0007
سنیاسی اب منی پیک میں بھی دستیاب ہے
چھوٹے سنیاسی کو فالو کریں اور فٹاک سے فالو بیک لیں
سنیاسی کا پہلا اکاؤنٹ لاک ہو گیا جو کہ سنیاسی کی غلط حرکتوں کی وجہ سے ویریفائی نہیں ہو رہا 🤣🤣🤣
ماہانہ انکم 20000
ماہانہ فیول کم از کم 3000
بنا چکن اور گوشت کھاے سبزی خرچ 500 ھے
اس حساب سے 15000 روپے اشیا خوردونوش غزا پر خرچ ہوتے گیس کا بل لگ بھگ 1400روپے کے قریب آتا ھے بجلی کا بل اوسط ایورج 1700 رہا ھے ہر مہینہ قرض لیا جاتا ھے گھر میں بیماری
@ImranKhanPTI 👇
ہمار دل چاہتا خان صاحب اگلی بار دو تہائی اکثریت سے کامیاب ہوں
لیکن حالات بتا رہے خان صاحب کا اپنا دل نہیں چاہ رہا
2018 میں عوام نے تبدیلی کے لیے ووٹ دیا ،اب جان لیوا مہنگائی کو ووٹ کون دے گا ؟
علی پور چھٹہ روڈ تو بہت دور دراز ہے یہ لاہور جڑانوالہ روڈ ہے اور اس سڑک کا دو کلومیٹر حصہ جو لاہور شہر سے شروع ہوتے ہی جوہڑ میں تبدیل ہوا پڑا سوائے کسی ٹریکٹر ٹرالی کے کسی گاڑی میں ہمت نہیں جو یہاں سے گزر سکے