عید الاضحی کہ پیش نظر مویشی منڈی کو جانے والے روڈ پر رش میں اضافہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو ٹریفک جام کا مثلا درپیش تھا، ٹیم سرعام خانیوال کے جانبازوں نے روڑ پر ٹریفک کنٹرول کی اور رش کم کروا کر وطن عزیز کی بہتری کے لیے اپنے حصے کی شمع روشن کی۔۔۔
🇵🇰 پاکستان ذندہ باد
@iqrarulhassan
ملتان۔ریجنل پولیس آفیسر وسیم احمد خان کی صدارت میں ریجنل کرائم میٹنگ۔
ملتان۔سی پی او حسن رضا خان،ڈی پی او وہاڑی احسان اللہ چوہان اور ڈی پی او خانیوال محمد وسیم کی شرکت۔
ملتان۔ڈی پی او لودھراں سید کرار حسین اور ایس ڈی پی اوز بھی شرکت۔
وفا کی راہ کا ہر مسافر گواہی دے گا، کہ ہم کھڑے تھے۔۔۔
ٹیم سرعام خانیوال کے جانباز احسان نے تھیلسیمیا میں مبتلا بچے کو خون کا عطیہ کیا، اللّٰہ پاک ان جذبوں کو سلامت رکھیں۔۔۔
پاکستان ذندہ باد
@iqrarulhassan
ٹیم سرعام لیہ نے اپنے قائد سید اقرار الحسن اور چیف کوارڈینیٹر ٹیم سرعام (ساوتھ پنجاب ) یاسرشیخ کے پیغام پر عمل کرتے ہوئے لیہ کی مسجدوں میں کلورین کے سپرے کا آغاز کر دیا اورکلورین سپرے سے جراثیم کا خاتمہ ممکن ہے اللہ تعالی دنیا اور آخرت میں اجر دے
@iqrarulhassan
ٹیم سرعام خانیوال کی لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثر غریب و ضرورت مند لوگوں کے گھروں تک راشن و دیگر سامان پہنچانے کی کاوشیں جاری، انشاءاللہ اس مشکل کی گھڑی میں یہ جانباز اپنے ہم وطنوں کہ ساتھ کندھے سے کندھا لگائے کھڑے ہیں، پاکستان ذندہ باد
#TeamSareaam@iqrarulhassan

ٹیم سرعام خانیوال نے ریسکیو 1122 کی معاونت سے اظہارِ یکجہتیِ کشمیر کے حوالے سے واک اور ریلی کا اہتمام کیا، ریلی میں ڈپٹی کمشنر خانیوال اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے بھی شرکت کی، انشاءاللہ ٹیم سرعام ہمیشہ اپنے کشمیری بھائیوں کے حق کی آواز بلند کرنے میں سب سے آگے۔۔۔
@yasirmsheikh