@Mujjahidkhan804 Betia kis ki hain aur behanay kis ki hai, Khan Sahab ki. Allah (swt) apnay hifz o aman mai rakahy sehat aur zindagi day Allah (swt) inay.
خان صاحب! اللہ آپ کو حیاتِ خضر عطا فرمائے، بصارتِ یعقوب عطا فرمائے، صبرِ ایوب عطا فرمائے، اور رہائیِ یوسف نصیب فرمائے۔
جس طرح اندھیروں کے بعد روشنی آتی ہے، اسی طرح آپ کی ہر آزمائش کے بعد فتح و سربلندی آئے۔
اللہ آپ کو صحت، استقامت، عزت اور کامل آزادی عطا فرمائے، اور آپ کے دشمنوں کے تمام مکر و فریب کو ناکام فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲