آذادی غلامی کے احکامات ماننے سے نہیں ملتی اس کے جان اور مال کی قربانیاں دینا ہوتی ہیں ۔ چند لوگوں کے وقتی مفاد کے لئے 22 کروڑ عوام کو غلام بنانا مداخلت ہو یا سازش ناقابل قبول ہے۔
#امپورٹد_حکومت_نامنظور
اُنہوں نے سوچا ہو گا کہ جانے کے بعد اُسے بھی رو دھو کے صبر آ جائیگا لیکن اُنہیں اندازہ نہیں تھا کہ نیازی اِن کی جڑوں میں بیٹھ جائے گا اور جڑوں میں بیٹھ کر کہتا جائیگا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
نکلو پاکستان کی خاطر!!!
ان شاء اللہ کل بروز بدھ چیئرمین عمران خان رنگ روڈ پشاور نزد موٹروے، رات 9 بجے عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جنہوں نے رمضان کے مہینے میں اسلام کے نام پر بنے ملک کو غلامی میں دینے کی سازش کی، ان کے لئے سورۂ بقرہ کی آیت 7 کا ترجمہ ہے:
"اللہ نے ان کے دلوں اور کانوں پر مُہر لگا دی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ (پڑ گیا) ہے اور ان کے لئے سخت عذاب ہے"
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اس لمحے تک جب تک ٹویٹر کی ٹرینڈ تاریخ ٹوٹ نہ جائے اس وقت تک جب تک دنیا یہ نہ کہہ دے کہ ٹویٹر کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹرینڈ عمران خان کے حق میں ہوا اس وقت تک رکنا نہیں بھولنا نہیں ہر بات جو آپ کرتے ہیں اس 👇کے بغیر نامکمل ہو
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جیسے ڈاکٹر بیماری سے نجات کے لئے مریض کو ایک گولی صبح ایک گولی شام کے لئے تجویز کیا کرتا ہے-
آپ اس کٹھ پتلی حکومت سے نجات کے لئے پانچ ٹوئیٹس سحری کے بعد اور پانچ ٹوئیٹس افطار سے پہلے کرکے دعا کریں، انشاء اللہ ہمیں نجات دے گا-
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور