تحریر - @KashmiriWaheeda
جب بھارت اور پاکستان کے قیام میں صرف چند دن باقی تھے، مہاراجہ نے بھارت اور پاکستان دونوں کو ایک خط بھیجا۔ اس میں انہوں نے کہا کہ: جموں و کشمیر فی الحال کسی کے ساتھ الحاق نہیں کرے گا،
#DependentKashmir1949
1/9
1947 میں ہماری ریاست جموں و کشمیر ایک آزاد ریاست تھی۔ کچھ عوام پاکستان سے الحاق کے حامی تھے، کچھ ہندوستان سے الحاق کے، لیکن اکثریت خود مختار حیثیت میں رہنا چاہتی تھی۔
اسی وجہ سے 22 اکتوبر 1947 کو پاکستان نے ہماری ریاست پر حملہ کیا، جس کے بعد
#DependentKashmir1949
2/9
عصمت دری اور قتل و غارت کا ایک ہولناک سلسلہ شروع ہو گیا۔ ان حالات میں 26 اکتوبر کو مہاراجہ نے عوام اور ریاست کے تحفظ کے لیے ہندوستان سے مدد کی اپیل کی۔ ہندوستان نے اپنی فوج بھیجنے کے لیے ایک دستاویزِ الحاق پر دستخط کروائے۔ یہ الحاق عارضی نوعیت کا تھا۔
#DependentKashmir1949
3/9
27 اکتوبر 1947 کو ہندوستانی فوج ریاست جموں و کشمیر میں داخل ہوئی۔ 1948 میں ہندوستان یہ معاملہ اقوامِ متحدہ میں لے گیا۔ اقوامِ متحدہ نے کہا کہ جنگ بندی کی جائے، افواج کو ہٹایا جائے، اور اس کے بعد رائے شماری کرائی جائے۔
#DependentKashmir1949
4/9
اس وقت رائے شماری کی شرائط واضح نہیں تھیں، یعنی تین امکانات موجود تھے:
ہندوستان سے الحاق، پاکستان سے الحاق، یا آزاد خود مختار حیثیت۔
#DependentKashmir1949
5/9
پاکستان کو یہ اندازہ تھا کہ اگر رائے شماری ہوئی تو ریاست جموں و کشمیر کی آبادی کی اکثریت مسلمان تھی، اس لیے ہندوستان کے حق میں زیادہ ووٹ نہیں جائیں گے، لیکن آزاد اور خود مختار حیثیت کے حق میں ووٹوں کی تعداد زیادہ ہو سکتی تھی۔
#DependentKashmir1949
6/9
اسی وجہ سے پاکستان نے اقوامِ متحدہ میں ایک قرارداد پیش کی، جس میں صرف دو ہی آپشن رکھے گئے ۔ یا تو ہندوستان سے الحاق، یا پاکستان سے الحاق۔ تیسرا آپشن سرکاری طور پر ختم کر دیا گیا۔
#DependentKashmir1949
7/9
سبھی لوگ جو خود مختار کی جدوجہد کر رہیں ہیں سبھی کو ایک ساتھ ایک پلیٹفارم پر آنے کی ضرورت ہے۔۔ پہلا کام ہے ان قابضوں کا انخلا۔۔ اس کے بعد ہی خود مختار بلورستان یا خود مختار جموں کشمیر کا فیصلہ ہو سکتا ہے۔۔۔
ہم تقسیم رہیں گے،، قابضوں کو فائدہ ہوگا۔۔
#DependentKashmir1949
9/9
منافق پڑوسی ملک پوکستان نے ریاست جموں کشمیر کی عوام کا پہلا سودا اقوامِ متحدہ میں 5 جنوری 1949 کو کیا۔
اس قراردار میں یا تو ہم پاکستان سے الحاق کر سکتے یا ہندوستان سے۔۔
خود مختاری کا آپشن ہی نہیں۔۔
کشمیری عوام کو ہندوستان پاکستان پر ڈیپینڈ کرا دیا۔۔
#DependentKashmir1949