ایک پاکستانی صفائی کارکن مکہ میں اللہ سے عاجزی سےدعا کررہا تھا کہ اللہ اسے رزق دے،کیونکہ اس کےگھر پر قرضوں کا بوجھ بہت بڑھ گیا تھا،اس کی ویڈیو وائرل ہوئی تو سعودی عرب کے ایک نیک آ��می نےرابطہ کیا، اس کی حالت معلوم کی اور اس کے تمام قرض ادا کر دیے
اس سے پوچھا گیا کہ وہ کیا دعا پڑھ رہا تھا تو اس نے بتایا کہ وہ یہ دعا پڑھ رہا تھا
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ وَرَحْمَتِكَ، فَإِنَّهُ لَا يَمْلِكُهَا إِلَّا أَنْتَ
اے اللہ! ہمیں حلال سے کفایت فرما،حرام سے بچا اور اپنے فضل سے ہمیں غیروں سے بےنیاز کر دے۔
سوشل میڈیا کا مثبت اور لوگوں کی بھلائی کے لیے استعمال کیسے زندگیاں بدل دیتا ❤️👌
نابیما قلی کے لیے بنائی مدد کی ویڈیو وزیر ریلوے ،وزیر دفاع ،وزیراعظم ،فیلڈ مارشل ،اور ائیر چیف تک جا پہنچی
فواد چوہدری خواجہ سعد رفیق کی بیٹی کی شادی میں موجود ھے ن لیگیوں ساتھ بیٹھا ھوا خوش گپیاں لگا رہا کسی ن لیگ نے سوشل میڈیا پر اپنی پارٹی کو گالیاں نہیں دی خواجہ آصف نے شیر افضل مروت سے سلام لے لیا تھا تو یوتھیوں نے غدار ڈکلئیر کر دیا تھا
بھارتی وزیراعظم مودی جو بڑی بڑی باتیں کیا کرتے تھے، پوری دنیا نے دیکھ لیا کہ وہ چار دن بھی اپنے قدموں پر کھڑے نہ ہو سکے۔ جنگ کے لیے جرات، حوصلہ اور دل گردہ درکار ہوتا ہے جو ہمارے وزیراعظم، صدر، آرمی چیف ایئر فورس چیف میں موجود ہے۔
@thursday_times
اور سرکاری بلیاں تھیلے سے باہر آگئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وردی و طاقت کے نشے میں چور لاہور پولیس کی دو اے ایس پیز بشمول “پوسٹر گرل ASP شہربانو نقوی” کا طاقت کا بے جاء استعمال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آئی سرجن کو ڈرا دھمکا کر وردی کا رعب دکھا کر 14 لاکھ اینٹھ لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوشل میڈیا رپورٹس مطابق لاہور میں آئی سرجن علی زین سے دو پولیس اے ایس پیز کی جانب سے دباؤ ڈال کر 14 لاکھ روپے لینے کا معاملہ، آئی سرجن کے مطابق ایف آئی آر درج کرنے کی دھمکیاں دیکر مریضہ کو پیسے دلوانے میں اے ایس پی شہر بانو نقوی اور اے ایس پی ڈیفنس بریرہ ملوث ہیں۔ دونوں اے ایس پیز نے مختلف اوقات میں غیر قانونی طور دباؤ ڈال کر ایک مریضہ کو 14 لاکھ روپے دلوائے جبکہ ڈاکٹر نے علاج کے عوض مریضہ سے ڈیڑھ لاکھ روپے وصول کیے تھے اور آپریشن بھی ٹھیک ہوا مگر تعلقات کی بنیاد پر دباؤ ڈال کر مریضہ کے لندن علاج کے نام پر 14 لاکھ روپے وصول کیے گئے اور ڈاکٹر کے ��یکیورٹی گارڈ کو بھی حوالات میں بند کیا گیا۔
مجھے تھانے بلایا گیا وہاں گیا تو ASP شہربانو نقوی وہاں موجود تھیں انہوں نے میرا مؤقف سنا اور کہا کہ مریض کی نظر تو 6/6 ہے لیکن چونکہ مریض مطمئن نہیں ہے لہذا آپ قصوروار ہیں اس " میڈیکل بورڈ " نے وہیں مجھے میڈیکل سرٹیفیکٹ دے دیا انہوں نے کہا آپ کا ٹینٹوا دبانے کے ہمارے پاس 110 طریقے ہیں پھر مجھ سے ایک کانٹریکٹ سائن کروایا کہ میں نے غلطی مان لی ہے ! ڈاکٹر علی زین ۔۔
🚨🚨بہت بڑی خبر
جنرل فیض حمید سابق ڈی جی آئی ایس پی آر کو چودہ سال کی قید بامشقت سنا دی گئ ہے
جب سارے صحافی چڑیاں طوطے اڑا رہے تھے تب لکھا تھا جنرل فیض کی سزا فیلڈ مارشل کے چیف آف ڈیفنس بننے کے بعد ہو گئ آئینی عدالت بن گی چیف آف ڈیفبس بن گے مطلب فیلڈنگ پوری ہے
اب اگلا کام کیا ہے عمران کی غداری کا مقدمہ ؟
إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
سینیٹر عرفان صدیقی صاحب کے انتقال کی خبر سن کر دل نہایت رنجیدہ ہوا۔ وہ ایک شفیق، نفیس اور باوقار شخصیت کے مال�� تھے۔ ادب، صحافت اور سیاست تینوں میدانوں میں ان کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ ان سے ہمیشہ ایک باعزت اور معتبر تعلق قائم رہا۔ میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا ہے، ان کی شخصیت علم، شرافت اور وقار کا حسین امتزاج تھی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔ 🤲
#SenatorIrfanSiddiqui
پنڈی سٹیشن کا ویٹنگ ہال تو اب پی سی ہوٹل کی لابی سے پیارا ہے پاکستان کو ریل کے نظام پر اور بھی زیادہ انویسٹ کرنا چاہیے یہ آج کے دور میں سفر کا سب سے بہترین ذریعہ اسے مکمل الیکٹرک کریں چیپ کریں تاکہ روڈ ٹریفک کم ہو
سپاہی غلام اکبر جس کو بلوچستان FC والے جعفر بھی کہتے ہیں کی ذمہ داری اسپن بولدک چمن کے باڈر پر اس جگہ تھی جہاں پر جنگ بندی کی آڑ میں خوارج نے حملہ کیا اور ہمارے جوانوں کو شہید کر کے جسد ہائے خاکی ساتھ لے گئے۔ غلام اکبر وہ بہادر سپاہی ہے جس کو 4 گولیاں لگیں، حتی کہ ایک سامنے چہرے پر لیکن وہ بہادری سے لڑتا رہا اور اپنے پوسٹ نہیں چھوڑی نہ سرنڈر کیا اور اپنے شہید ساتھی طلحہ کے جسد خاکی کی بھی حفاظت کی۔ جب ہمارے ڈرون وہاں پہنچے تو اس نے اس کی تصویر لی اور وڈیو بنائی جس میں وہ اس نے کہا "سر میری خیر ہے لیڈر شپ میرے ساتھیوں کے جسد ان خنزیروں سے واپس لے یہ ان کی بےحرمتی کریں گئے۔ غای کی یہ بات بعد میں حرف بہ حرف سچ ثابت ہوئی، سپاہی غلام اکبر FC کے تازہ دستے آنے تک پوسٹ نمبر 42/5 کی اکیلے مکمل حفاظت کرتا رہا" قوم کو اپنے اس بہادر بیٹے کی بہادری پر فخر ہے، احباب اس غازی کی کامل صحت لیے دعا کریں۔
سعد رضوی منہ پر"منڈاسہ"مار کر کسی گلی سے نکل کر بھاگ گیا تھا۔
جہاں جہاں گیا،جس جس کے پاس ٹھہرا۔ساری لوکیشنز ٹریس ہو گئی ہیں۔اس کو ہم چھیتی گرفتار کر کے قانون کے شکنجے میں لائیں گے۔
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران
اخے۔۔میرا مدینے سے کفن آ گیا ہے
پہلی گولی میں کھاوں گا🤣
🚨🚨پنجاب سے دشمنی کس نے کی ؟
پنجاب سے سرکاری بسوں گرین بسوں کی ویڈیوز آ رہی تھیں چھوٹے شہروں میں ائرکنڈیشن بس سروس چل رہی تھیں عام لوگ ان سہولیات پر مریم کی تعریفیں کر رہے تھے ہر طرف سے ترقیاتی پروجیکٹ پر پوسٹ تھیں پھر پی پی سے لڑائی شروع ہوئی اور آج پنجاب بھر سے یہ مناظر آ رہے ؟
کیا یہ سب خودبحود ہو گیا ؟
سوچ رہا ہوں کچھ لوگوں کو آج نیند کیسے آئے گی؟
اللہ پاکستان کو ہمیشہ عزت سے نوازے۔ لیکن اِس ٹولے کو یہ ضرور سوچنا چاہئے کہ آج پاکستان کی کامیابی کا مطلب اُن کی ناکامی کیوں ہے۔