کوئی جا کر آئی ٹی منسٹر اور چئیرمین پی ٹی اے کو جگا کر بتائے کہ سال 2024ء میں انٹرنیٹ کی بندش سے پاکستان کو 1.62 بلین ڈالر کا نقصان ہُوا ، براہ مہربانی کسی منشی کو کیلکولیٹر پکڑائیں اور کاؤنٹ کریں کہ یہ کتنے پاکستانی روپے بنتے ہیں
26 نومبر کو جو گولیاں چلائی گئیں وہ چیف جسٹس عامر فاروق کے فیصلے کی روشنی میں سنائی گئیں، اور فوجی عدالتوں سے سویلین کو جو سزائیں دی گئی ہیں وہ جسٹس امین الدین خان کے فیصلے کی وجہ سے دی گئیں۔ مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919
https://t.co/JUGCZegqkS
YES, we've quickly reached 2 MILLION FOLLOWERS
This is unparalleled speed.
More followers, higher influence🚀
Every day, new Yescoiners from every corner of the world join our journey🌎
YES, a big welcome to new Yescoiners onboarding!
YES, let's say $YES.💎
#yescoin #yescoiner #yesworld
حامد میر کا بڑا انکشاف...🔴
"خاور مانیکا نے مریم نواز سے 10 کروڑ روپے لیے ہیں صرف آج کا پروگرام کرنے کیلئے"
الحمدللہ میری بات اج سچ ثابت ہوئی کہ بشری بی بی کے مقدموں کو براہ راست مریم صفدر نظام دین کے ساتھ دیکھ رہی ہے
بریکنگ نیوز🔥🔥
برطانیہ نے پاکستان میں حالیہ ہونے والا الیکشن کو دھاندلی زدہ قرار دے دیا
سیاسی رہنماؤں کو حصہ نہیں لینے دیا گیا
انٹرنیٹ بند ،سوشل میڈیا پر پابندی ، نتائج دینے میں تاخیر کی گئے
یہاں تک کے مینڈیٹ چوری کے گئے
برطانوی ہائی کمشنر🔥
پہلے پشین اور اب چمن میں ایک ہی دن میں بلوچستان میں Pti کا دوسرا بڑا ��لسہ شیر پاکستان سے عوام کی محبت کا ثبوت دے رہا ہے۔
آج سےپہلے اتنی عوام کسی کےلئے نہیں نکلی جب شیر پاکستان خود ہوں گے تو پورا ملک جام ہو جائے گا۔ ان شاءاللہ
*انڈین کنکشن*
اگر ارشدشریف نوازشریف کرائم فیملی اور جنرل باجوہ کی کمپنی کے انڈین اسٹیبلیشمنٹ سے روابط ایکسپوز کردیتا تو لندن پلان ناکام ہوجاتا اور جو کردار آج اس پلان کے نتیجے میں بڑے عہدوں پر براجمان ہیں وہ نہ ہوتے۔
نہ انڈین ایجنسیاں دبئی میں کنٹرول روم بنا کر پاکستان میں بندے مارتیں۔ ابھی تک یہ پتہ نہيں چلا کہ جنہیں ماررہی ہے وہ کون ہیں۔ خالصتانی لیڈرز ہیں یا کشمیری ہیں یا کوئی اور ہیں۔
دبئی سے ہی ارشدشریف کو نکلوا کر کینیا بیجھا گیا تھا۔ آپریشن رجیم چینج کا کنٹرول بھی دبئی میں تھا۔
کچھ بعید نہيں کہ نوازشریف کرائم فیملی کی ایما پر ارشدشریف کو انڈین ایجنسیوں نے کینیا میں اپنے ایجنٹس سے شہید کروایا ہو۔ اس طرح کبھی کوئی قاتلوں تک نہيں پہنچ سکتا۔
ارشدشریف نے ریسرچ کے بعد جو معلومات اور شواہد جمع کیے تھے سنا ہے وہ مراد سعید اور اس کے کچھ دوسرے دوستوں کے پاس ہیں۔ اس لئے مراد سعید روپوش ہے۔
کرائم فیملی سب کے پیچھے لگی ہوئی ہے۔ مراد سعید کو تو trace کرنے کے لئے سنا ہے انڈین سیٹلائیٹس بھی استعمال کی گئی ہیں۔
رجیم چینج آپریشن میں پہلے کوئی انڈیا کا کردار ماننے کے لئے تیار نہیں تھا لیکن اب انڈیا نواز پالیسی سے سب کچھ آشکار ہورہا ہے۔
دوسری طرف اسرائیل کے مظالم پر بھی مکمل سکوت ہے۔ کسی پاکستانی عہدے دار نے اسماعیل ہنیہ کے سات بچوں کی شہادت پر تعزیت کرنا بھی نصیب نہيں ہوئی۔
از جمی ورک