ہر ماں کے دل میں عمران خان،
ہر ماں کی دعا میں عمران خان،
ہر ماں کے آنسوؤں میں عمران خان۔
ہر ماں جانتی ہے،
وہ سچا ہے، وہ ایماندار ہے،
وہ اس دھرتی سے بے پناہ محبت کرنے والا لیڈر ہے۔
@_Haroon79 عجب بیغرتی ہے ، انکی نظر میں لانگ مارچ کے دو بڑے مطالبات چھوٹے ایشو ہیں ،
ان لوگوں نے بڑی چالاکی سے KPK میں آپریشن کو مزکرات میں شامل کر لیا ۔
بلوچستان کی حکومت تو آپریشن میں انکے ساتھ ہے پھر وہاں دہشتگردی کیوں عروج پر ہے۔
@ShahoodAhmad_@MaryamNSharif پلانٹڈ ویڈیو ،
کیا مینڈیٹ چور عورت سویٹس اور پھل گاڑی میں لے کر پھرتی ہے ؟
ڈرامے باز عورت کی ٹک ٹاک کے لیے ویڈییو بنانے کے لیے پہلے سے بچوں کو کھڑا کیا گیا تھا۔
سہیل آفریدی اس وقت آئینی اور اخلاقی طور پر سب سے مضبوط دیکھائی دیتے ہیں،
وہ کہتے ہیں کہ میں ہر کام آئین کے اندر رہ کے کر رہا ہوں،
وہ کہتے ہیں کہ اپنے مطالبات منوانے کے لیے اگر انہیں لانگ مارچ بھی کرنا پڑا تو یہ بھی آئین انہیں اجازت دیتا ہے!حبیب اکرم۔
ڈیڈلاک 3 چیزوں پر ہوا
1: خان سے ملاقات
2: علاج میں ذاتی معالج کی شمولیت
3: 72 گھنٹوں میں KPK کے پانچ اضلاع میں ملٹری آپریشن کی مکمل غیر مشروط حمایت
اپوزیشن نے پہلے عمران خان سے ایک وفد پھر تین افراد (علامہ ناصر، اچکزئی، گوہر/سلمان راجہ) پھر 2 افراد اور آخر میں صرف علامہ راجہ ناصر عباس کو ملوانے تک لچک دکھائی مگر حکومت نے انکار کر دیا۔
اپوزیشن کو جھٹکہ اس وقت لگا جب حکومت نے ذاتی معالج، کسی اور نامزد ڈاکٹر کی شمولیت سے صاف انکار کردیا۔ عمران خان کی میڈیکل رپورٹس شیئر کرنے سے بھی انکار
تحریک انصاف بند کمروں میں آپریشن کے فیصلے کےخلاف ڈٹ گئی۔ دہشتگردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کی روشنی میں تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر فیصلے کیے جائیں۔
یہ آڈیو کال سابقہ کورکمانڈر لاہور فیاض غنی کی فیملی کی نو مئی کے موقع کی ہے کہ کیسے عاصم منیر اس کور کمانڈر کو مروانا چاہتا تھا
کور کمانڈر نے سیکورٹی کے لیے کئیں مرتبہ فون کیا لیکن اس کے فون کا جواب نہیں دیا گیا،عاصم منیر 9مئی کی تکمیل کے لیے اپنے کور کمانڈر کی بھلی چڑھانا چاہتا تھا تا کہ اپنے گھناؤنے منصوبے کی تکمیل کر سکے
@RashidNasrulah ٹکے کا لوہار بیٹی کا دلال اپنی اوقات بھول گیا ہے ، جنرل ضیاالحق کے جوتے صاف کرکے اقتدار حاصل کرنے والے کی بیٹی اب اقتدار کے لیے جرنیلوں کی گود میں بیٹھی ہے ،
@Marriyum_A جس صوبے کی عوامُ اور گدھے ایک تالاب سے پانی پینے پر مجبور ہیں ، ہسپتالوں کے ناقص انتظامات سے بچے ایڈز سے مر رہے ہیں، عوام دو وقت کی روٹی کے لیے زلیل ہو رہی ہے، اُس صوبے کی مینڈیٹ چور جعلی CM کو اربوں کا لگژری جہاز اور اُسے اُڑانے کے لیے کروڑوں ڈالر تنخواہ پر غیر ملکی پائلٹ چاہیں۔
@Marriyum_A Dear @WorldBank @WorldBankPakistan, while you discuss 5G & AI, please see real Lahore. This is Manawan - broken streets, sewage water, no drainage. Please visit these areas before any appreciation.
@MaryamNSharif#Lahore
@chsandhilaa جعلی حکومت اورسہولت کار چاہتے ہیں یہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں پر عیاشیاں کریں سرکاری جہاز/سرکاری پرٹوکول میں سیر سپاٹے کریں مہنگے ہوٹلوں میں بما فیملی قیام کریں ،مہنگی گاریاں خریدیں ، جبکہ عوام مہنگائی غربت، بھوک و مفلسی کی دلدل میں دھنستی جائے لیکن انکے خلاف کوئی آواز نہ اُٹھائے
@chsandhilaa نو مئی کا رونا رونے والے یہ بھی بتائیں کہ ملک کے سابقہ وزیراعظم جو اپنی ضمانت کے لیے ہائی کورٹ میں موجود تھے اُنھیں پلاننگ کے تحت ہائی کورٹ کی کھڑکیاں دروازے توڑ کر تشدد اور تزلیل کرکے اغوا کرنا کیا جائز تھا؟
9 مئی تو عمران خان اور PTI کو راستے سے ہٹانے کے لیے کروایا گیا تھا۔