وطن کی مٹی عظیم ہے تو عظیم تر ہم بنا رہے ہیں!
گواہ رہنا!
Plant Trees for Green Pakistan
Team Dokhtar - Beti Planted trees with the collaboration of Rotaract Club of Karachi & Alishba Foundation
@iqrarulhassan@Alishba_NGO@rummanraees15@DokhtarBeti
یہ موصوف وزیرِ تعلیم ہیں جنہیں خود تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کی اشد ضرورت ہے۔ شیخ رشید صاحب کی ہزاروں باتوں سے مجھے بھی اختلاف ہوتا ہے، اس بات سے بھی ہے، لیکن جہاں وزیرِ تعلیم “تو تکار” اور “چول” کہنے پر اُتر آئے وہاں کے بچوں کی تعلیم کا اللہ ہی حافظ ہے
Picture buhttttt ghandi ayeeee hain bhaeee 🤦🏼♀️ ap log samjh sakty hain naaa? Buhtttt rush tha 😬 But Alhumdolilah agayeeeee wo bhi 2 Alhumdolilah 😍❤❤❤❤
1st main autograph ke bat chal rahi the is liye eyes close hain🤦🏼♀️😂❤
16 دسمبر یہ قوم کبھی نہیں بھول سکتی آج ٹیم دختر نے سانحہ اے پی ایس کے شہداء کے رشتے داروں کے ساتھ مل کر مستحق بچوں میں گرم يخنی اور گرم کپڑے بانٹے۔اللہ ان بچوں کے درجات میں بلندی عطا فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر عطا فرمائے ۔
#APSMartyrsDay#APSPeshawarAttack
16 دسمبر یہ قوم کبھی نہیں بھول سکتی آج کا دن ٹیم دختر نے سانحہ اے پی ایس کے شہداء کے رشتے داروں کے ساتھ مل کر مستحق بچوں میں گرم يخنی اور گرم کپڑے بانٹے۔اللہ ان بچوں کے درجات میں بلندی عطا فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر عطا فرمائے ۔
@DokhtarBeti#APSMartyrsDay#APSPeshawar
16 دسمبر یہ قوم کبھی نہیں بھول سکتی آج کا دن ٹیم دختر نے سانحہ اے پی ایس کے شہداء کے رشتے داروں کے ساتھ مل کر مستحق بچوں میں گرم يخنی اور گرم کپڑے بانٹے۔اللہ ان بچوں کے درجات میں بلندی عطا فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر عطا فرمائے ۔
@DokhtarBeti@iqrarulhassan
السلام علیکم الحمداللہ آج اورنگی ٹاؤن میں واقع ایک مدرسے میں قرآن پاک رکھ کر پڑھنے کے لیے *30 Desk* بچوں میں دیے.اس وقت وہاں بچوں کو پڑھنے کے لیے مزید Desk کی ضرورت ہے۔اللہ پاک ہماری اس کوشش کو قبول فرمائے۔
@iqrarulhassan @KhanJananKJ
#DokhtarBeti