Domel Digital is Azad Kashmir's First and No. 1 Web Channel catering latest local, international, sports, business and entertainment news round the clock.
وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا معروف اداکارہ دردانہ بٹ کے انتقال پر اظہار افسوس
دردانہ بٹ ایسی شاندار صلاحیتوں کی حامل فنکارہ تھیں جن سے دیگر اداکار بھی سیکھتے تھے، چوہدری فواد حسین
وزیر اعظم عمران خان نے آج تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔
ورلڈ بنک اور ایشین انفراسٹرکچر ا��ویسٹمنٹ بنک منصوبے کی تعمیر کے لئے مالی معاونت فراہم کر رہے ہیں۔
منصوبہ محض 3 سال کی قلیل مدت میں 2024 تک مکمل کر لیا جائے گا۔
وزیراعظم عمران خان سے آزاد کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کی ملاقات۔۔۔مجموعی صورتحال اور آئندہ کے لئے تعمیر و ترقی کے لائحہ عمل پر گفتگو۔۔۔آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل کا حل ترجیح ہے
وزیراعظم عمران خان سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں پاک فضائیہ کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
پی او ایف واہ فیکٹری کے پلانٹ میں تکنیکی خرابی کے باعث دھماکہ۔۔۔تین ملازم جاں بحق،2زخمی ۔۔۔زخمیوں کو فوری طو ر پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔۔۔پی او ایف کی ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے جائے حادثہ کو کلیئر کر دیا۔۔۔آئی ایس پی آر