@srawan2006@CDAthecapital@RandhawaAli#CDA delay in approval of NOC for Jinnah garden 2 is a very serious affair for the people who are suffering for the last many years
@CDAthecapital@RandhawaAli جناح گارڈن کے متاثرین 20 سال سے پلاٹ کے منتظر ہیں
17 سال سابقہ دو انتظامیہ نے ضائع کیے،
اب جب سنجیدہ مینجمنٹ آئی تو #CDA نے NOCاور LOP پر وقت گزار دیا
منظوری کے بجائے عدالت سے تاریخ پر تاریخ
#CDA_DelayInNOC#CDA#government
آج #يوم_الجمعة درخواست ہےکہ NOCکی اپ ڈیٹ جاری کی جائے
@CDAthecapital@MohsinnaqviC42@RandhawaAli جناح گارڈن فیز 1 کے متاثرین 20–30 سال سے منتظر ہیں۔ آدھا اسلام آباد اور پورا جناح گارڈن بغیر LOP آباد ہوا، مگر پرانی الاٹمنٹس کی ڈویلپمنٹ روکی گئی۔
براہِ کرم متاثرین کیلئے LOP امینسٹی دی جائے تاکہ اُنہیں اُن کا حق مل سکے
وفاقی وزیرداخلہ @MohsinNaqviC42 اور چیئرمین سی ڈی اے @RandhawaAli کی ہدایات پر آن لائن شکایات کے ازالے کا نظام شروع کیا جا رہا ہے۔ اب شہری اپنی شکایات کے لیے براہِ راست @cdathecapital یا چیئرمین @RandhawaAli کو ٹیگ کر سکتے ہیں، اور ہم آپ کے مسائل کو فوری طور پر اور آپ کی دہلیز پر حل یقینی بنائیں گے۔ عوام کی سہولت اور بروقت خدمت ہماری اولین ترجیح ہے۔
مینجمنٹ کمیٹی FECHs ایسے فیصلوں کی لیسٹ جاری کی جائے جس سے سنیارٹی پر موجود متاثرین کی حق تلفی ہوتی ہے۔
ڈپلی کیٹ پلاٹ کی لسٹ شیئر کی جائے۔
جن وجوہات کی بنا پر جناح گارڈن فیز 2 کا LOP تاخیر کا شکار ہے اس کی تفصیل بھی متاثرین کے ساتھ شیئر کی جائے
@CDAthecapital@dcislamabad
جناح گارڈنFECHs کے فائیل ھولڈر بےبس متاثرین30-20 سال گزرنے کے باوجود پلاٹ کے منظر کیوں
اس سوال کا ایک ہی جواب ہے
صاحب اقتدار و اختیار نے میرٹ کو نظر انداز کیا۔ MC سے درخواست ہے کہ رجسٹرار صاحب فیصلوں کی لسٹ جاری کریں جس میں میرٹ کے بغیر پلاٹ دینے کے احکامات ہیں
@dcislamabad