پاکستان کو ایران سے کچھ سیکھنے کی ضرورت نہیں ہم نے ایٹمی پروگرام پایہ تکمیل کو پہنچایا، ہم نے غیر ضروری پنگے نہیں لئے لیکن جدھر لیے وہاں دشمن کو گھر پہنچا کر آئے (یہ نہیں کہ ہر دفعہ مار بھی کھاتے رہیں اور للکارتے رہیں) ہم نے دوسروں کیساتھ تعلقات بنانے کی کوشش کی بگھاڑنے کی نہیں
میاں محمد نواز شریف سے ایٹمی دھماکوں پر ناراض امریکہ جب پاکستان کو مزید F16 طیارے دینے سے مکر گیا۔
تب وزیراعظم پاکستان نواز شریف چائنہ سے JF17 طیارے بنانے کا پوری فیکٹری پاکستان اٹھا لایا۔۔۔۔
آج پاکستان JF17 Thunder طیارہ خود بنا رہا ہے۔
🫡🇵🇰♥️
ایران امریکہ اسرائیل جنگ کے شور میں یہ بات نا بھول جانا کہ اس مرد مجاہد نے فجر کے وقت انڈیا کے خلاف آپریشن شروع کیا اور ظہر کی نماز سے پہلے آدھی دنیا جنگ رکوانے کی لائن میں لگی تھی اور اب بھی قندھار میں طالبان کو کان پکڑوا کر خود تراویح بھی پڑھا رہا ہے 🇵🇰✌️
🇵🇰🔥 ہر بندہ اپنے سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو پن کرے، اور اسے خوب استعمال کرے۔
یہ صرف ایک ویڈیو نہیں،
یہ پاکستان کی طاقت کا منظر ہے۔
دشمن دیکھے اور جان لے،
ہم کہاں ہیں، ہم کیا کر سکتے ہیں۔
پن کرو۔ شیئر کرو۔ پھیلاؤ۔ 💪🇵🇰
@PakistanFauj@Markhor_101@OfficialDGISPR
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz has launched the first Honorarium Card for Mosque Imams. For the first time, more than 66,000 imams will receive a monthly honorarium of Rs 25,000 @MaryamNSharif
ان حوصلوں اور قربانیوں کی داستانیں ان کو بھی سنائیں جو کہتے ھیں "خان نہیں تو پاکستان نہیں"۔ اس پاکستان کے لئے آگ و خون کا دریا عبور کر نا پڑا تھا۔ لاکھوں شہید ھوۓ لاکھوں عصمتیں لٹیں۔ لاکھوں دشمن کے ھاتھوں اغوا ھو گئیں۔ سیالکوٹ آئیں میں آپکو جموں کشمیر کے مہاجروں کی قربانیوں کی داستانیں آپکو سنواؤںُ۔ حامد میر سے سنیں کہ اسکے نانا نے جموں کشمیر سے ھجرت کی قیمت کیا ادا کی ۔ سیالکوٹ شہر کے محلوں گلیوں اور چناب کنارے آباد ان مہا جروں سے پوچھیں کہ انہوں نے رسول آقاۓ دو جہاں نبی آخر الزماں ص کی سنت کسطرح ادا کی ۔ اور کسطرح خون کی لکیر کو عبور کرکے پاک سر زمین پہ سجدے کیے۔ "پاکستان نہیں تو ھم نہیں" یہ وہ نعرہ جو آج دھشت گردی اور بھارت خلاف جنگ میں ھمارے شہیدوں اور غازیوں کی زبان پہ ھے۔
پاک فوج زندہ باد
پاکستانی پائیندہ باد
@srawan2006@CDAthecapital@RandhawaAli#CDA delay in approval of NOC for Jinnah garden 2 is a very serious affair for the people who are suffering for the last many years
@CDAthecapital@MohsinnaqviC42@RandhawaAli جناح گارڈن فیز 1 کے متاثرین 20–30 سال سے منتظر ہیں۔ آدھا اسلام آباد اور پورا جناح گارڈن بغیر LOP آباد ہوا، مگر پرانی الاٹمنٹس کی ڈویلپمنٹ روکی گئی۔
براہِ کرم متاثرین کیلئے LOP امینسٹی دی جائے تاکہ اُنہیں اُن کا حق مل سکے
سی ڈی اے #CDA مفاد عامہ کے مسائل حل کرنے کی بجائے ناقص کارکردگی کا دیکھا رہا
ہے۔
#CDA_DealyInNOC
جناح گارڈن کی سابقہ ناقص کارکردگی کی حامل مینجمنٹ کمیٹی سے جان چھوٹی۔ توCDAکی ناقص کارکردگی کا سامنا کرنا ہڑھ گیا NOC کئ ماہ گزرنے کے باوجود تاخیر کا شکار
https://t.co/Uq1nhmtusJ
@111Brigade1947 #CDA_DelayinNOC#CDA not perform his duty
Not #LoveYourW CDA
سی ڈی اے جناح گارڈن کے NOC کی منظوری میں تاخیر کیوں کر رہا ہے۔
ہم 20 سال سے پلاٹ کے منتظر ہیں
https://t.co/brHF6Zk1fH
@111Brigade1947 #CDA_DelayinNOC
حیرت ہے ایک ریٹائرڈ کرنل اپنی تحریر میں اس طرح کی زبان استعمال کر رہا ہے
جب ادرے عدالتوں کا احترام نہ کریں
عدالتی حکم کے باوجود #CDA جناح گارڈن کاNOCمنظور نہ کرے اور عدالت چیرمین CDAکو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا کہیں
وہاں مزاج/تحریر میں تلخی کے امکانات موجود ہیں