بلوچستان والوں کیلئے ایک اور خوشخبری فیڈرل میں بلوچستان کے نام پہ آسامیاں جاری ہوئے ہیں جس میں صرف اور صرف پنجاب کے لوکل رکھنے والے اپلائی کر سکتے ہیں بلوچستان والے اپنے بلوچستان کیلئے آئے ہوئے آسامیوں پہ اپلائی تک نہیں کر سکتے،
Congratulations to Balochistan Professors & Lecturers' Association for organizing such a wonderful 'Oath Taking Ceremony' of the newly elected cabinet. And special thanks to the Distinguished Guests for making it a successful event.
#bpla
I congratulate Prof Tariq Baloch, President and Prof Raziq Ulfat GS, and whole cabinet of BPLA on the occasion of tremendous oath taking ceremony.
BPLA LONG live
@MajidBuhair@CMOBalochistan@cs_balochistan@dpr_gob محترم ماجد صاحب کاش اپ اپنی صلاحیتیں مثبت انداز میں تعلیم کے فروغ اور تعلیمی ترقی اور اصلاح کے لٸے بروے کار لاتے لیکن اپ نے تیمور نواز سومرو جیسے مفادپرستوں کی باتوں میں اکر جو نقصان تعلیم اور تعلیمی نظام کو پہنچایا اپ کی بادشاہت کا سیاہ دور بدترین دور کے طور پر یاد رکھا
جیت ھمیشہ حق اور سچ کی ھوتی ھے۔ بیوروکریسی نے بی پی ایل اے قائدین کو جھکانے کے لئے اپنے طاقت کا بھرپور استعمال کیا لیکن نڈر اور بہادر قیادت نے کو نہ جھکا سکے۔ ھمیں اپنی قیادت پر فخر ھے
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے گزاش ہے کہ حافظ ماجد صاحب کو تین محکموں محکمہ صحت چلڈرن ہاسپٹل کی تباہی انڈسٹریز کی تباہی اور اخر میں کالجز اور یونیورسٹیز کی تباہی کا عمل مکمل کرنے پر لمبی چٹھی دے اور کسی اور محکمے کو تباہی سے دوچار نہ کرے
@CMOBalochistan@dpr_gob@MajidBuhair
@bashir_sumalani اور جب پروفیسرز اپنے حق کے لئے آواز بلند کرتے ھیں تو انھیں مافیا، بلیک میلر، مفت خور اور دہشتگرد سے بد تر جیسے القابات سے نوازا جاتا ھے۔