عمران خان کو آنکھوں میں مسلسل سات انجکشن لگ چکے ہیں اور ایک بھی انجکشن کے وقت ان کا کوئی قریبی ان کے پاس نہیں تھا۔ قوم اگر گھر سے نکل نہیں سکتی آواز تو بلند کر سکتی ہے آخر وہ اکیلا شخص 25کروڑ عوام کی لڑائی لڑ رہا ہے۔احد خان
ماریو نافل پوری دنیا کو دکھا رہا ہے!!
احد خان کو ایجنسیوں نے بلایا ہے, احد خان کو کہا گیا ہے, ہم عمران خان کی بہنوں سے اپنی بیٹیوں کی ملاقات کرا دیتے, ہم رہا کرنے کو تیار ہیں,
بس وہ وہ اپنے بھائی عمران خان کے لیے آواز نہ اٹھائیں!!
بہنوں کو اپنے بھائی سے کون الگ کرسکتا ہے؟
اسٹبلشمنٹ چاہتی ہے کہ عمران خان کا پیغام تحریک انصاف کے ورکرز تک لایا جائے، اسی لیے لطیف کھوسہ کی عمران خان سے ملاقات متوقع ہے۔
مطیع اللہ جان ابھی سے ن لیگ کو ڈرا رہے ہیں،
اب میرا نہیں خیال کہ ن لیگ والے لطیف کھوسہ کو کل عمران خان سے ملنے دیں گے۔
آپ کہہ رہےہیں آپکو آئی ایس آئی کے لوگوں نے خفیہ مقام پر بلایا کیا ایجنڈا تھا،صحافی کا سوال
بتایا ہے انہوں نے کہا تھا کہ بہنوں سے ملوانا ہے جو آکر انہیں کہیں باہر آکر بات نہیں کریں گی،احد خان
میں کہا پیغام دیتا ہوں مان گیئں تو انکی مرضی ہے،احد خان
مولانا فضل الرحمان کے خلاف آپکو کمپین تو نظر آ رہی ہے لیکن مولانا کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ کا آخر مسلہ کیا ہے یہ کہیں نظر نہیں آ رہا !مولانا کت خلاف اتنی زور شور سے کیمپین کیوں ؟ کیا مولانا اس نظام کے لیے خطرہ ہیں اگر ہیں تو کیسے ؟ کیا مولانا کے خلاف اس کمپین سے مولانا کو نقصان ہو رہا ہے یا فائیدہ ؟ اسٹیبلشی جب کسی کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں تو گاڑی سے کھسرا اتار کر انٹرویو نہیں کرتے کھسرے کے ہاتھ میں بلیڈ دیتے ہیں ! نو مئی جیسا فالس فلیگ کر کے سولہ ہزار کارکنان گرفتار کرتے ہیں پارٹی کے درجنوں رہنماوں سے پریس کانفرنس کرواتے ہیں ، نئی جماعت بنا کر نا اہل کر دیتے ہیں جیل میں عدالت لگا کر بیوی پر گند اچھالتے ہیں ، سارا خاندان جیل میں ڈال کر پورے ملک میں آگ لگاتے ہیں ، معزرت لیکن مولانا کے خلاف ہونے والی کیمپین اتنی نقلی اور فیک لگ رہی ہے کہ اسے بچہ بھی سمجھ جائے گا ! اور مولانا کی طرف سے بھی صرف بیان ہی آ رہے ہیں ورنہ جس چھبیسویں ترمیم کے وقت مولانا کو نظام کے خلاف کھڑا ہونا تھا اگر کھڑے ہو جاتے تو آج نا آئنی عدالت ہوتی نا تا حیات استثنی ہوتا اور نا ہی گورنر راج لگتا نا ایوان میں فارم سینتالیس کی اکثریت ہوتی ! اگر لڑائی اصلی ہوئی تو میدان میں نظر آئے گی لیٹس ویٹ !!
مولانا فضل الرحمٰن پر پوری محنت ہو رہی ہے۔ اسکو اپوزیشن کا کردار بنایا جا رہا ہے۔ مولانا کے بیٹے کی جعلی ویڈیو چلا کر یہ ماحول بھی تیار کیا جا رہا ہے کہ شاید اسٹیبلشمنٹ مولانا کے خلاف ہے۔ یاد رہے کہ مولانا عالمی اسٹیبلشمنٹ کا اہم کھلاڑی ہے
اگر یہ جاننا چاہتے ہو کہ یہ فوج کس قدر قابلِ نفرت ہو چکی ہے تو اس کی ایک مثال آج کل مولانا فضل الرحمان کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی ہے
آج ماریہ میمن کے پروگرام میں محمد مالک کہہ رہے تھے کہ اس بات میں وزن ہے کہ مولانا کو KP میں مقبول کرنے کے لیے یہ سارا کچھ کیا جا رہا ہے
تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا فوج نے خود مولانا کو کہا ہے کہ عاصم منیر اور فوج کو گالیاں دو تاکہ تم مقبول ہ�� جاؤ، یعنی پاکستان میں پہلے مقبول ہونے کے لیے بھارت، اسرائیل، مودی اور نیتن یاہو کو برا بھلا کہا جاتا تھا، لیکن اب کیا فوج خود یہ سمجھتی ہے کہ عوام کی نظروں میں عاصم منیر نیتن یاہو سے بھی زیادہ قابلِ نفرت اور پاکستانی فوج بھارت سے بھی زیادہ غیر مقبول ہو چکی ہے
ذرا اس دلیل کی ذلت آمیز نوعیت تو دیکھو، کہ فوج خود اپنی نفرت کو عوامی مقبولیت کا ذریعہ سمجھ رہی ہے، یعنی کسی کو عوام میں مقبول کروانا ہو تو اسے کہا جائے کہ ہمیں گالیاں دو، ہماری تذلیل کرو، ہمارے خلاف بولو، عوام تمہیں سر آنکھوں پر بٹھا لیں گے
یہ بھی کیا عبرتناک مقام ہے کہ لوگوں سے خود درخواست کی جا رہی ہے ہمیں گالیاں دو ہمیں دنیا کا گھٹیا اور غلیظ ترین ادارہ کہو اور ہمارے سربراہ کو حرامیوں کا سردار بولو
*⚡ ہائے راولا کوٹ کی عظیم مائیں مساجد میں اعلان کے بعد اپنے چھوٹے سے چھوٹے بچے جو چل سکتے ہیں وہ دھرنے کی طرف روانہ کر دیے گئے۔*
*کربلا کے بعد اگر کوئی ظلم کیا جائے گا تو وہ اج رات راولاکوٹ میں کیا جائے گا*۔
حسن ایوب، منیف فاروق اور عاصم منیر جیسے لوگوں کے لیے نبی کریم حضرت محمد ﷺ نے صدیوں پہلے ہی خبردار فرما دیا تھا کہ ایسے حکمرانوں کے جھوٹ کی تصدیق کرنے اور ان کے ظلم میں ان کا ساتھ دینے والوں کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں۔
(جامع ترمذی، حدیث 2259)
عمر_فاروقؓ_چوک راولاکوٹ کی تازہ صورتحال انتہائی دردناک ہے ، یہ ٹیکنوکریٹی وزیراعظم اور صدر سبجیکٹ جسے صرف دھوپ لگانے کے لیے باہر نکالا جاتا ہے دونوں ہی بے شرم اور بے حیا نکلے وزیراعظم کو اپنے حلقے کی عوام نے شکست دی اور جو صدر ھے وہ اپنے حلقے میں جا نہیں سکتا آج اُسی چیز کی سزا یہ دونوں راولاکوٹ کی عوام کو دے رہے ہیں نجیب نقی اور افتخار گیلانی نے بھی اپنے پرانے دوست فیصل راٹھور اور لطیف اکبر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے راولاکوٹ کے مُسلمانوں کو شہید کر رہے ہیں افسوس کاش تم میں سے کوئی تو مذاکرات کر کے اس مسئلے کا حل نکالتے