ایک فرد کی غلطی کی وجہ سے سارے مدارس اور سارے علماء پر تنقید درست نہیں
اس پورے معاملے کی تحقیات ہونی چاہئیں
مجرم کو سرے عام پھانسی دی جائے
اور کیا کچھ کہا علامہ طاہر اشرفی صاحب نے سنئیے👇
@TahirAshrafi
From the Archives: 1950 launch poster of the country’s first 5-star hotel, The Metropole, in #Karachi. The hotel was inaugurated by the Shah of Iran. #theCivileyes
اگر پاکستان نے بہتر صورتحال میں آنا ہے تو جلدی الیکشن ہونے چاہئیں
پاکستان کو اس وقت پاپولر لیڈر کی ضرورت ہے جو اپنے فیصلے خود لے سکے جس پر عوام کو اعتماد ہو عمران خان ٹیلی تھون میں 14 ارب جمع کرتا ہے
دوسری طرف موجودہ وزیر اعظم کو لوگ دیکھنا پسند نہیں کرتے
میں تم سے پہلا تحریری عہد نامہ وادیٔ کشمیر کے سب سے اونچے پہاڑ پر لوں گا
تا کہ تم رفاقتوں کی اصل منزل کو حسن کی آغوش میں نمو پاتا دیکھ سکو❤️🦋
@SMF571
@Salma_nofficial
#𝑲𝒂𝒎𝒓𝒂𝒏_𝒘𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔
#صدف_کے_موت#صدف_کے_موتی
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
قُلْ مَتَاعُ الدُّنْيَا قَلِيلٌ وَالْآخِرَةُ خَيْرٌ لِمَنِ اتَّقَىٰ وَلَا تُظْلَمُونَ فَتِيلًا سوره النساء
کہہ دو دنیا کافائدہ تھوڑا ہے اورآخرت پرہیزگاروں کےلیے بہتر ہے اورایک تاگےکے برابربھی تم سے بےانصافی نہیں کی جائے گی
👇
@GR82_#GPG@Ghz79#BBN@Nysar8