الحمدللہ۔ ہمیں اپنے کپتان پر پورا بھروسہ ہے۔وہ نہ جھکا ہے اور نہ جھکے گا۔ ۔ ملک صاحب یہی بات جیو اور دنیا نیوز تک بھی پہنچا دیں۔ جنہوں نے کل سے واویلا مچایا ہوا ہے۔ڈاکٹر محمد افتخار عالم
باخبر پاکستانی متوقع معجزے سے باخبر تھے اکتوبر سے صدائیں بلند تھیں مارچ میں عمران خان گیا مارچ آیا 24 PTI MNAs ضمیرراتوں رات بیک وقت جاگا تمام باضمیروں کو پھر زرداری سندھ ہاؤس میں ہی قرار آیا حسن اتفاق اتحادیوں کے ضمیر بھی اسی وقت جاگے تحریک عدم اعتماد آئی خانصاحب کی چھٹی ہوگئ