@xadeejourno عقل نہیں تے موجاں ای موجاں۔۔۔ قومی اسمبلی کے رولز آف پروسیجر نمبر 103 میں واضح طور پر درج ہے کہ کریمینل کیس میں بھی کسی رکن قومی اسمبلی کی گرفتاری سے پہلے سپیکر قومی اسمبلی کی منظوری درکار ہو گی۔ خیر، جن کا اصل میرٹ صرف یاری دوستی ہو، ان سے آئین و قانون کی بحث بے معنی ہو جاتی ہے.
@MohsinnaqviC42 عقل نہیں تے موجاں ای موجاں۔۔۔ قومی اسمبلی کے رولز آف پروسیجر نمبر 103 میں واضح طور پر درج ہے کہ کریمینل کیس میں بھی کسی رکن قومی اسمبلی کی گرفتاری سے پہلے سپیکر قومی اسمبلی کی منظوری درکار ہو گی۔ خیر، جن کا اصل میرٹ صرف یاری دوستی ہو، ان سے آئین و قانون کی بحث بے معنی ہو جاتی ہے
@AzmaBokhariPMLN آپ لوگ کتنے ظالم ہیں؛ آپ کی پولیس ایک میلاد پر چھاپہ مارنے کیوں گئی کہ وہاں اشتیاق کھولتے تیل میں جل کر جان کی بازی ہار گیا اور اب بیٹے سے بیان دلوا کر خود کو پارسا ثابت کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے. کیسے بیغیرت اور گھٹیا قسم کے لوگ ہیں آپ
۔ خداسے ڈرو۔ اللہ کے قہر سے ڈرو۔