کورکمانڈر لاہور ہاؤس آگ اس انسان نےبھی لگائ تھی، اس انسان کا تعلق تحریک انصاف سےنہیں ہے، اس کا تعلق شریف خاندان کے گلوبٹوں سےہےریٹویٹ کرتےجاۓتاکےحقیقت سب کےسامنےآۓ
اسلام علیکم
اے رب ذوالجلال
ھمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو بخش دے۔ اور ہمیں ہمیشہ محفوظ رکھنا، برائیوں سے۔ ہمیں صحت و سلامتی، عاجزی و انکساری، سکون قلب و اطمینان کے ساتھ ساتھ تاحیات ایمان کی دولت سے مالامال فرما۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
صبح بخیر
عمران خان صاحب اور بشرہ بی بی ابھی لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونگے لاہوریوں کپتان اور بی بی کا خیال آپ نے رکھنا ہے ان ظالموں اور جابروں سے
#زمان_پارک_پُہنچو
🚨🚨🚨🚨🚨🚨
مجھے تحریک انصاف پنجاب کی لیگل ٹیم کے رابطہ نمر چاہئیے پلیز جلدی اس سے پہلے اُٹھایا جاؤں پولیس پاگلوں کی طرح ڈھونڈتی پھر رہی ہے
Please it urgent please
جب تک چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب کسی محفوظ مقام تک نہیں پہنچ جاتے ہم سب اپنا پر ��من احتجاج جاری رکھے گے ۔ تمام تحریک انصاف کی تنظیمیں اپنے اپنے علاقوں میں آج شام شہدا کے لیے غایئبانہ نماز جنازہ ادا کریں گی۔ ILF ملک بھر میں جہاں جہاں لوگ شہید ہوئے انکے مقدمات کے لیے معاونت فراہم کرے گی!
#میں_بھی_عمران_خان_ہوں
#ہم_سب_عمران_خان_ہیں
#عمران_خان_آئین_کا_محافظ
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
پاکستان تحریک انصاف:
• جب تک چئیرمین عمران خان صاحب کسی محفوظ مقام تک نہیں پہنچ جاتے کارک��ان اپنا پر امن احتجاج جاری رکھیں گے۔
• تمام تنظیمیں آج شام اپنے اپنے علاقوں میں شہدا کے لیے غائبانہ نماز جنازہ ادا کریں گی۔
• ILF ملک بھر میں جہاں جہاں لوگ شہید ، زخمی اور گرفتار ہوئے انکے مقدمات کے لیے معاونت فراہم کرے گی