MBBS Medical Graduate, Ex-House Physician/Surgeon DHQ Hospital Rawalpindi, currently working as FCPS Resident at Shifa international Hospital Islamabad
سری لنکن پارلیمنٹ میں عمران خان کے لیے قرارداد پیش کر دی گئی۔ حراست کے دوران عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار
سری لنکن حکومت سے آزادانہ طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اقدامات اٹھانے اور پاکستانی حکام سے سفارتی اور پارلیمانی رابطوں کا مطالبہ