عمران خان سیلاب میں گھرے لوگوں کی مالی امداد کے علاوہ داد رسی کروائیں سیاست ھوتی رہے گی لوگوں کا جانی و مالی نقصان کا ازالہ نہیں ھو سکتا اپنے کارکنان کو اس طرف بھی فعال کرائیں۔حکومت تو انتقام کی أگ میں جل رہی ہے۔وہ اندھی ھو چکی ہے اپ سے امید کرسکتے ہیں
@OmarFarooqDr@ajmaljami Ghareeda ne kal se Khadeeja k baray ik word b kaha?? Kya wo orat nahi? Kya G ki Izzat os orat se berh ker hy? Kitnay journalists ne Sheikh Danish k khilaf awaz othai??