ھمارے علماء کی عادت ہو گئی ہے کہ جس موضوع پر قلم اٹھاتے ہیں اس کا آغاز دوسری اقوام کی تنقیص و تذلیل سے کرتے ہیں
مثلا آجکل ارباب اصلاح یہ ثابت کرنے کی فکر میں ہیں کہ تمام قدیم اقوام نے عورت کو ذلت و پستی کے گڑھے میں دھکیل دیا تھا
مسلمانوں نے اسے اس گڑھے سے نکال کر عزت و توقیر کے مقام پر فائز کیا
حقیقت یہ ہے اگرچہ بے حد تلخ اور ناگوار ہے کہ جہاں کہیں ہماری حکومتیں قائم ہوئیں اسی ملک میں بردہ فرو شی کا کاروبار چمک اٹھا
بغداد، سامرا، دمشق و حلب، قاہرہ، قرطبہ، جہاں علوم و فنون اور تہذیب و تمدن کے مرکز تھے وہاں بردہ فروشی کے لیے بھی رسوائے زمانہ تھے
ان کے بازاروں میں کنیزیں بھیڑ بکریوں کی طرح بکتی تھیں
گاہک انہیں ٹٹول ٹٹول کر خریدتے تھے جیسے قصاب بھیڑوں کو خریدتا ہے
(اقبال کا علم اقبال)
علی عباس جلالپوری
@missmaher1900 Imprisonment of brilliant Pakistan scholar, dr Junaid Hafeez brutally illustrates Pak’s continued religious discrimination & persecution of minorities based on dubious supremist blasphemy laws. Free Hafeez NOW ✅
Iran is being sent back to stone ages! Its defence is reduced to some missiles & drones- No Navy/airforce.
Soon it will use people as human shields like Hamas & then pseudo-outrage of concerns for humanity will arise which never condemns the real evil just the response
Psychos