میں تو اس جنگ میں خان کے لیے کودا تھا یا تو ہم کامیاب ہوجائیں گے یا میں مارا جاؤں گا اور اگر اس جنگ سے واپس مُڑتا ہوں تو احساس ندامت سے مر جاؤں گا موت دونوں صورتوں میں ہے اس لیے میں لڑ کر مرنے کو ترجیح دونگا
Long Live Imran Khan 🙏
مزاحمت آخری سانس تک ✌️
یاددہانی
عمران خان تقریبا ایک سال سے قید بدترین تنہائی میں ہے۔ ان پر ذہنی اور جسمانی تشدد ہو رہا ہے۔
ایک ماہ سے بہنوں سمیٹ فیملی کے سب adults بھی قید میں ہیں۔ کیونکہ صرف فیملی خان کے ساتھ مخلص ہے۔
عمران خان کے بغیر ہمیں تحریک انصاف اور اس کے مستقبل سے کوئی دلچسپی نہيں ہے۔
عمران خان کو مائنس کرنے کے منصوبے میں دانستہ یا نادانستہ شامل سب ٹاؤٹ بھاڑ میں جائیں۔
🚨🚨ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی🚨🚨
رب محمد کی قسم-- عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے عمران خان کو مائنس کرنے کی سازش عروج پر پہنچ چکی ہے
اج کے بعد عمران خان کے علاوہ کسی ٹویٹ کو ری ٹویٹ نہ کریں اور نہ کسی دوسرے شخص یا چیز پر بات کرے
Imran Khan remains incommunicado, denied access to his family and doctors despite a Supreme Court order for his transfer to Shifa International Hospital.
The court order was defied, yet there has been no accountability.
This goes far beyond political victimisation. It is a blatant assault on fundamental rights, rule of law and the authority and credibility of the judiciary itself.
The question remains, where is Imran Khan?!
#WhereIsImranKhan
#FreeImranKhan
عمران خان ایک ہی تھا، ایک ہی ہے اور ایک ہی رہے گا۔ دوسرا عمران خان تو مرحومہ شوکت خانم بھی پیدا نہیں کر سکیں۔ فوج کیا کسی کو عمران خان بنائے گی، جو خود دن رات عوام سے گالیاں کھا رہی ہے اور جس کے جنازوں پر لوگ ہنس رہے ہوتے ہیں۔
آپ کو شور مچانا ہے، اپنا کانٹینٹ بنانا ہے، ویوز لینے ہیں تو شوق سے لیجیے، لیکن عمران خان کا نام استعمال کرکے دوسرے اہم ایشوز سے عوام کی توجہ مت ہٹائیے۔ عمران خان کا کوئی متبادل نہ بن سکتا ہے نہ کبھی کوئی بن پائے گا چاہے لاکھ بار پیدا ہو کر آجائے۔
Amazing! Beautiful! Pakistani Art Against Military Fascism is being born! Where old cinema, literature and media failed - AI Films are filling the void! This is a "Mind Revolution" we needed - Watch it! Feel it! Follow this creator!
Imran Khan: 1,171 days straight behind bars. That's a lot of chalk on one wall.
Now his wife, his three sisters, his nephew and his cousin have walls of their own.
Pakistan stopped counting the days. It counts the relatives.
My mother, @Aleema_KhanPK Aleema Khan’s 30-day detention period under the colonial-era Maintenance of Public Order (MPO) law has now expired.
Yet, despite the expiry of her 30-day detention period, we have received no further order from the Lahore High Court, nor any official communication from the Punjab Home Department or jail authorities explaining the legal basis for her continued detention or confirming her release.
On what legal grounds is she still being held? Why has she not been released?
Since the day she was abducted and subsequently detained under the MPO, she has been denied access to both her family and legal counsel. One of the strongest voices advocating for her brother, Imran Khan @ImranKhanPTI, has also been silenced.
Thirty days have passed. No family access. No legal access. No justice.
Are the authorities preparing to extend her detention for another 30 days? If so, on what grounds?
We demand her immediate release.
Not another day of silence, obstruction of justice, or denial of her most basic rights is acceptable.
#imrankhan
It has been 30 days since my mother and my aunts, Dr. Uzma and Noreen Niazi, were unlawfully detained under the MPO. Throughout their detention at Kot Lakhpat Jail, they have been denied access to family and legal counsel.
No one, especially women, should be subjected to such treatment. With the detention order now ending, they must be released immediately.
ضیا دور میں احمد فراز فوجی حکمرانوں کے خلاف نظموں کی پاداش میں گرفتار ہو کے ملک چھوڑ گئے، بیٹا شبلی فراز سیاست میں گیا اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر تک پہنچا مگر نو مئی کے مقدمے میں انسدادِ دہشت گردی عدالت سے دس برس اسے بھی مل گئے۔ اور ہاں، خالی نشست پر ضمنی انتخاب بھی ہو گیا۔
پیشہ وَر قاتِلو، تُم سِپاہی نَہیں
مَیں نے اَب تَک تُمہارے قَصیدے لِکھے
اَور آج اَپنے نَغموں سے شَرمِندہ ہُوں
اَپنے شاعِروں کی حُرمَت سے ہُوں مُنفَرِد
اَپنے فَن کے تَقاضوں سے شَرمِندہ ہُوں
اَپنے دِلگیر پیاروں سے شَرمِندہ ہُوں
جَب کَبھی مِرے دِل ذَرّۂ خاک پَر
سایۂ گَہَر یا دَستِ دُشمَن پڑا
جَب بھی قاتِل مُقابِل صَف آرا ہُوئی
سَرحَدوں پَر مِری جَب کَبھی رَن پڑا
مِرا خُونی جِگر تھا کہ حَرفِ ہُنَر
نَذر مَیں نے کِیا مُجھ سے جو بَن پڑا
آنسُوؤں سے تُمہیں اَلوِداع کَہیں
رَزمگاہوں نے جَب بھی پُکارا تُمہیں
تُم ظَفَرمَند تو خَیر کیا لَوٹتے
ہار نے بھی نَہ جی سے اُتارا تُمہیں
تُم نے جان کے عِوَض آبرو بیچ دی
پِھر بھی ہَم نے کِیا ہے گَوارا تُمہیں
سینہ شِکَنِ مَشرِق بھی اَپنے ہی تھے
جِن کا خُون منہ پہ مَلنے کے تُم آئے تھے
اِن کی تَقدیر تو کیا بَدَلتے مَگَر
اِن کی نَسلیں بَدَلنے کو تُم آئے تھے
یاد ہوں کہ تُمہیں وہ اَیّام بھی
تُم اَسیری سے جَب لَوٹ کر آئے تھے
ہَم دَریدہ جِگر راہوں میں کھَڑے
اَپنے دِل اَپنی آنکھوں میں بَھر لائے تھے
کیا خَبَر تھی کہ تُم سے شِکَستہ اَنا
اَپنے زَخموں کے پَس چَٹنے آئیں گے
جِن کے جَبڑوں کو اَپنوں کا خُون لَگ گیا
ظُلم کی سَب حَدیں پَٹنے آئیں گے
مَوتِ بَنگال کے بَعد بُولان میں
شَہریوں کے گَلے کاٹنے آئیں گے
جَیسے بَرطانوی راج میں گورکھے
باغیوں پَر سِتَم عام اُن کے بھی تھے
جَیسے سَفّاک گورے وِیتنام میں
حَق پَرَستوں پَر اِلزام اُن کے بھی تھے
آج تُم میں اَور اُن میں فَرق تو نَہیں
رائفلیں، وَردیاں، نام اُن کے بھی تھے
آج تُم نے سَرحَد سے مِہران تَک
یہ مَقتَل سَجائے ہیں کیوں غازیو
کِس شَہَنشاہِ اَعلیٰ کا فَرمان ہے
کِس کے آگے ہو تُم سَر نِگُوں غازیو
تُم نے دیکھے ہیں جَمہُور کے قافِلے
جِن کے ہاتھوں میں پَرچَم بَغاوَت کے ہیں
پَپڑیوں پَر جَمی پَپڑیاں خُون کی
کہہ رَہی ہیں یہ مَنظَر قِیامَت کے ہیں
کَل تُمہارے لیے پیار سِینوں میں تھا
اَب جو شُعلے اُٹھے ہیں وہ نَفرَت کے ہیں
اَب تو شِعر پَر بھی قَرض مَٹّی کا ہے
اَب قَلَم میں لَہُو ہے سِیاہی نَہیں
خُول اُترا تُمہارا تو ظاہِر ہُو ا
پیشہ وَر قاتِلو، تُم سِپاہی نَہیں
اَب سَب ہی بے ضَمیروں کے سَر چاہیئں
اَب فَقَط قِصّۂ تاجِ شاہی نَہیں
پیشہ وَر قاتِلو، تُم سِپاہی نَہیں
صوبیدار کا بیٹا - اللہ کی جنگ بارڈر جا کر لڑے گا
برگیڈئیر کا بیٹا - واپڈہ یا نادرا میں آفیسر لگے کا
اپنا بھتیجا - وردی اتار کر شاہی سرکاری بابو والی نوکری کرے گا
آئی ایس پی آر