As many nations ban books...
Finland has started teaching school children how to identify fake news and propaganda as a part of its curriculum.
Be like Finland.
#BelikeFinland
عمران ریاض کا اہم ویلوگ
"اوور سیز پاکستانی جو آنے والے دنوں میں The Commonwealth کے خلاف احتجاج کروانے جا رہیں ہیں، وجہ یہ کہ The Commonwealth نے ابھی تک رپورٹ کیوں نہیں جاری کی۔ اور جو پاکستان میں برطانوی سفیر ہیں انکے بارے میں سنا ہے کہ اوور سیز پاکستانیوں کو بہت تحفظات ہیں انکو لگتا ہے کہ پاکستان میں موجود پاکستانی سفیر رجیم چینج کا حصّہ ہیں"
@ImranRiazKhan
#بزدل_لیڈرشپ_خان_کو_رہا_کرواؤ
#مشن_نور
نہ بھولیں گے نہ بھولنے دیں گے
سوال ایک ہی ہے: #گولی_کیوں_چلائی؟
نہتے پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟
معصوم بچوں کو شہید کیوں کیا؟
جواب تو دینا پڑے گا
#FascismUnderAsimLaw