جیو نیوز نے محرم کے پروگرام کے دوران پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خاکے بنا کر امت کی جذبی احساسات کو شدید انداز میں مجروح کرنے کی کوشش کی ہے۔
دی ریویولسٹس اور نظریہ پاکستان موومنٹ نے اس بات کا نوٹس لے لیا ہے اور اس معاملے کو نہ صرف پیمرا میں اٹھایا جائے گا، بلکہ ایف آئی آر بھی کرائی جائے گی اور قانون میں موجود ہر رستہ اپنایا جائے گا۔
اگر آج اس بے باکی کو چھوڑ دیا گیا تو کل یہ روایت بن جائے گی۔ یہ بات طے شدہ ہے کہ پاکستان میں توہین جرم رہے گی، روایت نہیں بنے گی۔
پولیس اور حکومت کے پاس اس بات کیا ثبوت ہے کہ یہی شخص اصل ملزم ہے سانحہ سرگودھا کا؟
کوئی ڈی این اے میچ ہوا؟ کوئی آزاد گواہ آیا؟
قانون کے تحت ایسا کونسا ثبوت ملا جس سے یقین ہوا کہ یہی ملزم ہے؟
بس عوام کا اس سانحہ پر ردعمل دیکھتے ہوئے ایک بندہ پکڑا اور خود ہی ملزم قرار دیدیا، پھر جعلی پولیس مقابلے میں ایک شخص کو سانحہ کا ملزم قرار دے کر میڈیا پر پریس ریلیز جاری کر دی کہ ملزم مارا گیا تاکہ عوام سوالات پوچھنے کا سلسلہ تھم سکے۔ سو تھم گیا، جعلی پولیس مقابلے میں بغیر ٹرائل، بغیر انکوائری ایک شہری کے قتل پر واہ واہ سمیٹ لی، بس بات ختم لیکن یہ بھی تو ثابت کریں کہ یہی اصل rapist تھا، اغواء کرنے والا بھی یہی تھا، قتل کرنے والا بھی یہی تھا۔
برائے مہربانی پولیس کے روبرو اعتراف والی کہانی مت بتایئے گا کیونکہ قانون کے تحت پولیس حراست میں بیان کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔
Mirzapur, UP: Local goons attacked a craftsman with burning wood & beat him brutally for setting up a shop near a mazar, then barged into his home to continue the assault. Police detained the victim instead of the attackers after his complaint
آؤ پاکستانیو اس باپ کی ہم آواز بنیں
یہ شخص بہاولپور کا ہے
یہ باپ پچھلے ڈیڑھ سال سے اپنی نوجوان بیٹی کی تلاش میں رو رہا ہ اسے پتہ بھی ہے کس نے اغوا کیا، پھر بھی کوئی ایکشن نہیں ہوا
آؤ ہم اس کی آواز ہر جگہ پہنچائیں ہم فضولیات کو پھیلاتے ہیں اسکی آواز کو پھیلانا ہمارا مقصد ہے انشااللہ حکام نوٹس لیں گے
How to save your mobile balance after your data package expires, PTA shares an easy solution to stop unwanted data usage and avoid extra charges.
#MobileData#PTA#DataSaver#TOKReports
ہمارے ساتھ بہت ظلم و ذیادتی ہو رہی۔ شاہد نامی اے ایس آئی اسلام آباد پولیس کا جس نے ہمارا جینا حرام کیا ہوا ہے دس بارہ دن پہلے میرے شوہر کو مسجد سے اٹھایا دس دن ہوگیے میرا بیٹا کا پتہ نہیں چل رہا میری بیٹی کو حراساں کیا جارہا تین مہینے پہلے بھی اس نے اسی طرح fake FIR بنائی
یہ جو چاند کا ٹکڑا نظر آرہا ہے یہ میرے ملتان سے سات سال قبل لاوارث ملا
بہت کوشش کی کہ اس کے والدین مل جائیں لیکن افسوس کسی نے رپٹ درج نہ کروائی وقت گزرتا گیا
اب یہ بچہ گیارا سال کا ہوچکا ہے لیکن اس کے والدین کی تلاش اب بھی جاری ہے
یہ معصوم بچہ27 جولائی 2019 کو روتا ہوا حالت میں ملا تھا
جسے بعد میں ایدھی ہوم منتقل کردیا گیا یہ تصویر اس بچے کی 2019 کی ہے
آپ سب اپنی یاداشت پہ زور ڈالیں کہ کوئی بچہ جو گرمیوں میں گونگا بہرا 2019 میں گم ہوگیا ہو اور آپ اس کے والدین کو جانتے ہوں تو
ان کو ضرور یہ تصویر دیکھائیں شاید اس کی ماں کے دل کو چین و سکون مل جائے
اور اگر نہیں جانتے تو اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پیغام اس کے اہلِ خانہ تک پہنچ سکے۔
دوران ہمبستری زندہ لاش کی طرح لیٹی رہنا ٬ کوئی آواز نہ نکالنا
غیر متحرک رہنا شوہر کے دل میں یہ تاثر پیدا کرتا ہے کہ اپ اس عمل میں شریک نہیں یا پھر زبردستی کا بوجھ اٹھا رہی ہیں
یہ رویہ شوہر کے جوش و رغبت کو ختم کرسکتا ہے جس سے ازواجی تعلق کی تپش ماند پڑ جاتی ہے
میاں بیوی کے محبت کے ان لمحات میں باہمی رد عمل٬ ہلکی آوازیں یا حرکات اک دوسرے کی تسکین کا باعث بنتی ہیں
ظاہر کرتی ہیں کہ اپ بھی اس قربت سے لطف اندوز ہو رہے ہیں
اک متحرک اور خوشگوار رویہ میاں بیوی کے درمیان جذباتی وابستگی کو مظبوط بناتا ہے
Adulterated
آج ایک دلچسپ مگر سبق آموز واقعہ سننے کو ملا۔
ایک کالر نے لائیو پروگرام میں بلال قطب کو فون کیا اور کہا:
“میری شادی کو چار ہفتے ہوئے ہیں، لیکن جب پریگننسی ٹیسٹ کروایا تو وہ چھ ہفتے ظاہر ہو رہا ہے۔ میں نے بیوی کو واپس بھیج دیا ہے۔”
اس پر ساتھ موجود ایک مولانا صاحب سے فتویٰ طلب کیا گیا، مگر وہ کوئی واضح منطقی دلیل پیش نہ کر سکے۔
پھر بلال قطب نے جاوید احمد غامدی صاحب کا حوالہ دیا کہ وہ کہتے ہیں FSc کے بعد طلبہ کو مدرسہ کی تعلیم دینی چاہیے تاکہ بنیادی سائنسی اور عقلی تصورات واضح ہوں اور دین کو سمجھنے میں توازن رہے۔
آخرکار بلال قطب نے خود ہی گتھی سلجھائی۔ انہوں نے وضاحت کی کہ حمل کی میڈیکل گنتی آخری ماہواری (Last Menstrual Period) سے شروع کی جاتی ہے، اس لیے اگر شادی کو چار ہفتے ہوئے ہیں تو میڈیکل رپورٹ میں چھ ہفتے آنا بالکل ممکن اور درست ہے۔ اس میں لڑکی کا کوئی قصور نہیں۔
انہوں نے کالر کو نصیحت کی کہ اپنی بیوی سے معافی مانگے اور اپنی کم علمی پر ندامت کا اظہار کرے۔
(شئیر کریں کیونکہ انتہائی سنگین مسئلے کے بارے میں انتہائی پختہ معلومات ہیں۔ شاید کسی اور کی راہنمائی ہو سکے)