ہم اس وقت تک آگے ہیں بڑی لیڈ سے۔ یہ وقت ہے پولنگ اسٹیشنز پر جانے کا - وہاں باقی بھائی بہنوں کو ساتھ نعرے لگائیں اور Form 45 لینے میں پولنگ ایجنٹس کی مدد کریں، اور جیت یقینی بنائیں! #وزیراعظم_عمران_خان انشاءاللہ
میرے بیٹے کا ووٹ بھی اس کے نام جِس کی امانت تھی۔ یہ جبر اور ظلم ہمارے جذبوں کے آگے ٹھہر نہیں سکے گا۔ انشااللہ یہ سیٹ خان کی امانت ہے اور عوام کی مدد سے یہ امانت خان کو واپس لوٹائیں گے۔
جس طرح سپریم کورٹ نے سیاسی قائدئن کی جبری کمشدگی پر آنکھیں بند رکھیں اسی طرح پورے ملک میں الیکشن کے روز موبائیل سروس بند کرنے پر بھی کوئی ایکشن نہیں لیا۔
جس طرح عوام سے ان کی سب سے بڑی جماعت کا انتخابی نشان چھینا گیا ویسے ہی رابطے اور اطلاع کا ذرعیہ بھی جمہور سے لے لیا گیا 👏👏