Today the Israelis were reminded that this is not their land and the longer they stay, the stronger the resistance. You won't get any other response to colonialism.
The Israeli army was in shock, and settlers fled after experiencing barely 1% of what they do to Palestinians.
آئی جی پنجاب کے احکامات کے مطابق ملازمین کی محکمانہ ترقیوں کا عمل جاری۔ ضلع بھر کے ٹریفک اسسٹنٹ کی پروموشن کیلئے سی ٹی او راولپنڈی تیمور خان کی زیرنگرانی امتحان کا انعقاد۔
میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنانے کی بابت احکامات۔
Just RT, don't ask why 🔥
#PTV_RIP
Javed Latif
#ڈٹ_کے_کھڑاہے_کپتان
Pakistani 🇵🇰 people stand with my leader Imran khan ✌️ insha'Allah next PM of Pakistan ❤️
نوشہرہ میں سیلاب کی وجہ سے خالی کئے گئے گھروں سے ڈکیتیوں کی خبریں سامنے آرہی ہے۔ اب تک چور 30 سے زائد گھروں سے قیمتی سامان چرا چکے ہیں۔
نوشہرہ میں پیٹرول مالکان اپنی پسند کی قیمت پے پیٹرول بھیج رہے ہیں۔
سبزی والے اپنی مرضی کے ریٹ لگا رہے ہیں۔
#NowsheraFlood#Nowshera
It’s been more than 2 days now and the family is still there with no food & water. They are sick and slept in an open sky. Could the govt of KP rescue them from Kumrat some how. The location & details are below.
#KPKflood#Kumraat#FloodsInPakistan#سیلاب_زدگان_مسیحا_کے_منتظر
آج اس بات کا احساس ہو گیا ہے کہ یہ ملک صرف امیروں کے لیے ہے ۔ VIPS کے لیے تو ہیلی کاپٹر بھی رکشے کی طرح ہوتا ہے۔ غریب آدمی کا کسی کو احساس نہیں ہے ۔ MNA اور MPA خریدنے کے لیے پیسے ہیں مگر غریب عوام کے لیے باہر سے امداد کے منتظر ہیں ۔
#FloodinPakistan#بےحس_حکمران_ڈوبتی_عوام