ایک ماں کی حیثیت سے میری تمام ماؤں سے گزارش ہے کہ آئیں مل کر بچوں کو محفوظ بنائیں اور ہر مہم کے دوران پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں۔
بین الاقوامی مسلم وویمن یونین کی صدر ڈاکٹر سمیعہ راحیل قاضی کا خصوصی پیغام! @SamiaRQazi#VaccinesWork#EndPolio#ForEveryChild 🇵🇰#PolioFree
قرآن کلاس: پارہ نمبر 30: سورہ النبا، سورہ النازعات، سورہ عبس
ان تینوں سورتوں میں روز حساب اور آخرت کے فیصلے کی جو منظر کشی کی گئی ہے وہ رونگٹے کھڑے کردینے کیلئے کافی ہے۔ نہیں معلوم کہ یہ سانسیں کب تھم جائیں اور مہلت تمام ہو جائے۔ دعا ہے کہ ہم بھی ان روشن چہرے والوں میں سے ہوں 🤲
وہ کون ہے کہ جب کوئی بے قرار اُسے پکارتا ہے تو وہ اُس کی دُعا قبول کرتا ہے، اور تکلیف دُور کردیتا ہے، اور جو تمہیں زمین کا خلیفہ بناتا ہے؟ کیا (پھر بھی تم کہتے ہو کہ) اللہ کے ساتھ کوئی اور خدا ہے؟ نہیں! بلکہ تم بہت کم نصیحت قبول کرتے ہو۔
﴿سورۃ النمل، ۶۲﴾
@Fozan15@SamiaRQazi@javerias When we were assigned this task of giving dars to the Qur'an family, the majority of us were hesitant, then we put our heart and soul in it and researched every word of Surah. We couldn't have learnt more other than this activity. Alhamdulilah, thanks to aapa @SamiaRQazi
264K children r 'reported' to work as domestic helpers across 🇵🇰 yet v r unsure abt d exact nmbrs. Look around in ur vicinity n report if u see any child being abused/exploited! It's every1's business! V dnt want further Fatimas n Rizwanas to suffer in silence!
قرآن کلاس: اللہ کریم کی بنی نوع انسان پر سب سے بڑی رحمت قرآن کریم کی شان اور عظمت پر۔
سورہ ابراہیم کی یہ آیات اللہ پاک کے پیغام کو اور سرکشوں کے انجام کو واضح طریقے سے بیان کر رہی ہیں۔ اللہ پاک ہدایت عطا فرمائیں، آمین۔
#QuranHourwithSamiaRQazi@javerias@Fereeha@FaezaDawood
قرآن : پارہ نمبر 26: سورہ الزاریات
یہ آیات مبارکہ ہمیں اللہ کی قدرت کی طرف متوجہ کراتی ہیں۔ جن کے دل حق کے متلاشی ہیں اور ہدایت کے طلبگار ہیں، انکے لئے تو انکے اپنے اندر اور باہر نشانیاں ہی نشانیاں ہیں۔
#QuranHourwithSamiaRQazi@SamiaRQazi@Fereeha@NadiaNaqi@FaezaDawood
دورہ قرآن: پارہ نمبر 30: سورہ التکویر و المطففین
زمین پہ ظلم ڈھانے والے کیا یہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ انکے مظالم چھپے رہ جائینگے یا ان سے اسکی کوئی باز پرس نہ ہوگی۔ اللہ کی عدالت میں ایک ایک ظلم کا حساب ہوگا اور اس دن کوئی راہ فرار نہ ہوگی۔ استغفراللہ!
#QuranHourwithSamiaRQazi
My Qur'an journey started last Ramadan. Since then, there is no turning back. What I learned throughout this time enabled me to communicate my understanding of some chapters of The Holy Quran to my Quran family. @SamiaRQazi
Indebted to you and @Fereeha