وزیراعلی سہیل آفریدی کا پوری رات اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھنا یہ معاملہ انٹرنیشنلائز ہوا ہے پوری دنیا میں انٹرنیشنل میڈیا میں ہائی لائٹ ہوا ہے سوشل میڈیا پر ہائی لائٹ ہوا ہے صدیق جان
ہمارے حکمرانوں کی عقل کا امتحان ہے،
دنیا کے خطرناک ممالک ہمارے وسائل پر ہمیں افغانستان کے میدان جنگ بنانا چاہتی ہے، ہمارے حکمرانوں کے پاس عقل نہیں ہے۔
محمود اچکزئی
#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
قوم کے اصلی ہیرو !!
علامہ اقبال نے خواب دیکھا، قائد اعظم نے بنایا، عمران خان بچائے گا، انشاللہ ۔
متفق ہیں تو اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ بن جائے ;
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
عمران خان کے دور میں کرونا میں سب کچھ بند ہوا تو سوشل میڈیا پر زور اٹھا کہ ٹولنٹن مارکیٹ میں پرندے اور جانور ہیں اور مارکیٹ بند ہونے کی وجہ سے وہ مر جائیں گے۔ تب بھی ریسکیو آپریشن کیا گیا تھا اور یہ ننھی جانیں بچائی گئی تھی۔
آج ان ظالموں نے جانتے بوجھتے بے رحمی کے ساتھ ایک پوری مارکیٹ زمین بوس کر دی جہاں اندر رہنے والے اپنی آزادی کے لیئے محتاج تھے۔ ان کی زندگی بھی تکلیف دہ تھی اور ان کی موت بھی۔ لیکن انہیں اس طرح مارنے کا اختیار کسی کے پاس نہیں تھا۔
اللہ ظلم کرنے والوں کے لیے یا قہار بن جائے۔
آمین