INSTEAD OF WATCHING NETFLIX TONIGHT. Spend 2 hour with this. Claude AI FULL COURSE that teaches you how to BUILD and AUTOMATE anything. The people who watch this tonight will wake up tomorrow with a new skill. Watch it and bookmark it now.
زندگی میں کبھی موقع ملا تو اس نوجوان کو ڈھونڈ کر اس کا ماتھا ضرور چوموں گا۔۔۔۔
لہجے میں کیا دلیری ہے۔۔۔۔ کتنی جرات اور دلیل کے ساتھ پاکستان کا دفاع کر رہا ہے اور یہودی فتنے کو ٹھوک کر رہا ہے
جب تک ایسے نوجوان موجود ہیں، تب تک پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے۔۔۔
#ProudPakistani
ارے واہ میں نے اتنے مہنگے جوڑے دے دئیے،یہ چلاکیاں کہیں اور چلانا،ایک طرف یہ کہہ رہا ہے ہوسکتا ہے سچ ناہو،دوسری طرف چسکا لینے کے لئے شئیر کردیا کیونکہ اس دوسرے یو ٹیومر جو اچھا ہے ملک میں ہی ہے اس نے ٹویٹ کردی ہے تو میں کہیوں پیچھے رہوں،آپ لوگوں کو عدالت کا محبت نامہ بھجوارہی ہوں،اپنی سورس اور انکی بیٹی سے کہیے گا رسید ساتھ ضرور لائیں 80 لاکھ کی،مزا آئے گا 💃💃
چلو اسی بہانے قابو تو آئیں گے نا
جتنی سپورٹ عمران خان کو ادارے سے ملی کسی وزیر اعظم کو نہیں ملی لیکن ہمیں سال دو سال میں اندازہ ہوگیا تھا معاملہ خراب ہونا شروع ہوگیا( عمران دعوی کرتا تھا مجھے سے بہتر کوئی ٹیم نہیں بنا سکتا ) لیکن سیاست میں آیا تو اسکا انتخاب کون تھا عثمان بزدار گوہر خان محمد مالک / پھر کچھ لوگ سمجھتے ہیں کھوتے پہ لکیریں مار کر زیبرا بنایا جائے ؟
اے آئی کا منفی اور مثبت دونوں طرح کا استعمال ہو رہا ہے یہ ویڈیو دیکھ کر مجھے بہت nostalgia فیل ہوا بہت سے لوگ جو چلے گے اور بہت کمال کے لوگ تھے اور ہم خوش قسمت کے ان میں سے اکثر کو لائیو دیکھا ہماری یادوں کا حصہ ہیں
جشن آزادی میں ان کو بھی یاد رکھنا بہت اہم ہے
پاکستان زندہ باد
🚨خیبر پختونخواہ میں لاتعداد مراعات کا بل پیش کرنے کی ویڈیو
یہ چیک کریں پی ٹی آئی بل پیش کر رہی جبکہ شفیع جان مکر گیا ہے اس بل کی ایک شق یہ کہ کے پی اسمبلی کے ممبر کسی بھی عدالت سپریم کورٹ تک میں پیش نہی ہوں گے سب کو استشنی ہو گا
آٹھ کلاشنکوف لائسنس ملیں گے ۔بجلی گیس کے بل نہی دیں گے ٹیکس نہی دیں گے مگر پاکستان میں موجود ہر مفت سہولت کے ریسٹ ہاوس استعمال کر سکیں گے
یہ تبدیلی کے دعوے والوں کا حال ہے
@RShahzaddk بھائی جان آپ ماشاءاللہ پڑھے لکھے ہیں ایسی پوسٹ آپ کو زیب نہیں دیتی۔ 160 روپے پیٹرول کے وقت کم سے کم اجرت 20 ہزار تھی آج 44 ہزار ہو گئی ہے ڈالر 180 کا تھا آج 280 کا ہے ۔ اور سب سے بڑھ کر 160 کا پیٹرول کرنے کے لیئے عمران خان نے سارے فارن ریزرو ختم کر دیئے تھے۔
کہنے والے کہتے ہیں کہ مذاکرات کے دوران ایسا موقع بھی آیا کہ خامنہ ای نے شرط رکھ دی تھی کہ عمران احمد نیازی کی رہائی بھی معائدے میں ڈلوائی جائے امریکہ بھی راضی تھا جب یہ بات خان صاحب کو پتہ چلی تو اُنہوں نے کہا “ آیت اللہ خامنہ ای کا شکریہ ادا کرنے خود جاؤں گا
پاس کھڑے سپاہی نے کہا سرر اوپر جانا پڑے گا پھر 😆
یوں پھر سارا معاملہ خراب ہوا اور خان صاحب کا پتہ کٹ گیا اب وہ اندر ہی رہیں گے