مارشل لا کی باتیں ہو رہی ہیں، @ImranRiazKhan کے سوال پر @ImranKhanPTI نے جواب دیا کہ "لگا دیں مارشل لا مجھے کیا ڈرا رہے ہیں۔ مشرف کے مارشل لا میں یہ نہیں ہو رہا تھا جو اب ہو رہا ہے۔ یہ بزدل لوگ پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کو کمزور اور چوروں کو مضبوط کر رہے ہیں