@AzazSyed جب سیاستدان حقیقی عوامی نمائندے نہ ہوں بلکہ چور دروازے سے آئیں، تو عوام کا ردِعمل بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔ یہ آج کا نہیں بلکہ 78 برس کی محرومیوں کا نتیجہ ہے ہماری تمام تر ہمدردیاں، دعائیں اور نیک تمنائیں عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہیں۔ انشا اللہ جیت عوام کی ھوگی
@AzazSyed اعزاز سید صاحب کشمیر کے معاملے پر آپ آئندہ جس کسی کا بھی انٹرویو کریں، اس سے یہ سوال ضرور پوچھیں آپ کا دعویٰ ہے کہ 38 میں سے 36 مطالبات مان لیے گئے ہیں۔ اگر 36 نہیں تو کم از کم 10 ہی گنوا دیں ایک بھی نہیں بتا سکے گے
@CSMR786 تم کیامجھتے ہو ایک گرفتاری سے یہ تحریک ختم ہو جائے گی ھماری تحریک بنیادی حقوق اور حق حکمرانی کی ھے یہ عوامی تحریک ہے یا تو لاکھوں لوگوں کو گرفتار کرو یا نتائج کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہو جب بیغرت حکمرانوں کے تحت گراے جائیں گےبہت جلد کشمیر سے کھٹ پتلیوں کا خاتمہ۔انشاء اللہ
@AzazSyed عزاز سید صاحب!
میں بحیثیتِ کشمیری اور کشمیری عوام کی جانب سے آپ کو سلام پیش کرتا ہوں کہ آپ کشمیر کے حقیقی حالات دنیا تک پہنچا رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو استقامت عطا فرمائے اور آپ کو اس خدمت کا بہترین اجر دے۔ آمین۔
@Matiullahjan919 24 لوگوں کو گولیاں مار کے شہید کیا گیا ھے۔ ھم اپنے بنیادی حقوق اور حق حکمرانی سے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے اور یزید کے آگے کبھی بعیت نہیں کریں گے۔
@NasrullahMalik1 ہم کہتے ہیں کہ ہندوستان ظالم ہے اور کشمیر پر قابض ہے
لیکن آپ تو ہمارے اپنے تھے سیاسی جماعتیں اپنا اقتدار اور کرپشن بچانے کے لیے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹ کر لوگوں کو دشمن بنا رہی ہیں
ہماری جدوجہد بنیادی حقوق اور حقِ حکمرانی کے لیے ہے۔کشمیر شہ رگ ہے سے کشمیری غدار ہیں تک کا سفر کیوں
@KhawajaMAsif فاطمہ جناح سے لے کر ڈاکٹر عبدالقدیر خان تک، یہ لوگ نہ جانے کتنی شخصیات پر غداری کے الزامات لگا چکے ہیں۔ آج کشمیریوں کو بھی غدار کہا جا رہا ہے۔ اندازہ لگائیں۔لعنت تیرے جمن تے
ہماری ذندگی کا کوئی پتہ نہیں کہ ہم ذندہ بچیں یا نہ بچیں اور ہمیں بھی خواہش ہے اور وہ خواہش شہادت کی ہے-
یہ تحریک کور ممبران کی نہیں، بلکہ پوری کشمیری قوم کی تحریک ہے- ہمیں شہید کیا جاتا ہے یا ہمیں جیلوں میں ، ٹارچر سیلز میں بھیجا جاتا ہے آپ نے اس تحریک کو ہر صورت جاری رکھنا ہے-
سردار عمر نذیر کشمیری
کشمیر میں انقلابی مناظر۔
یاد رہے لاکھوں کے اس مجمعے میں ابھی خواجہ مہران کا قافلہ ہجیرہ منگ تھوراڑ باغ راولاکوٹ اور مظفراباد کے لوگ شامل نہیں۔
بتایا جا رہا ہے مظفرآباد کو چھوڑ کر باقی تمام قافلے آج رات یہاں پہنچ جاے گے۔
پھر مظفرآباد کی طرف نکلیں گے۔
@UmarCheema1 اچھا ہے، الیکٹرانک میڈیا کے ساتھ ساتھ خود ساختہ صحافی بھی عوام کے سامنے بے نقاب ہو رہے ہیں۔ وقت سچ اور جھوٹ میں فرق واضح کر دیتا ہے، اور حقیقت زیادہ دیر چھپ نہیں سکتی
ویلڈن پاکستانیوں🇵🇰
فارنر اپنے ملک واپس جا رہا تھا اسکے پاس پانچ ہزار کا نوٹ تھا اور اس نے کہا اب کہاں چینج کراؤں۔
اس نے یہی نوٹ چند لڑکوں کو دینا چاہا تو انہوں نے لینے سے انکار کر دیا اور کہا کسی غریب آدمی کو دو۔
فارنر حیران ہو کر پاکستان کی تعریف کرنا شروع ہو گیا۔۔