دو ہفتے پہلے ضمانت ملنے کے باوجود علی وزیر کی رہائی کی فائل محکمہ داخلہ سندھ کے پاس دو روز سے پڑی ہے پر احکامات جاری نہیں کئے جا رہے۔ انسانی حقوق کی چیمپئن پی پی پی حکومت کیا کر رہی ہے؟
@SafinaKhann ہم بولیں سرکاری ٹویٹ کی زبان ، جو بھی ہے ۔ کس کو مارا کہاں مارا ۔ اے ٹی ایم کہاں۔ ابے جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے ۔ یہ سراسر بد معاشی ہے۔ اسے پکڑتے لیجاتے اور قانون کے مطابق کارروائی کرتے ۔ سر عام تشدد ؟؟؟؟؟ منفی اثر ابھر رہا عوام میں۔
رینجرز گاڑی کا ٹکر مارنا اور ایک شخص کو زدوُکوب کرنا بھلے اس نے کچھ بھی کیا ہو اور اس کا کچھ بھی گناہ ہو قبول نہیں ہے۔ اس سے عوام میں بدمعاشی کاُتاثر جاتا ہے۔
سنا ہے موقف آیا ہے کہ جس لڑکے کی بائیک کو ٹکر مار کر گرایا گیا اور پھر تشدد گیا وہ رینجرز کو مطلوب تھا ٹھیک ہے جی مان لیتے ہیں۔لیکن یاد دہانی کے لئیے بتادیتے ہیں کراچی والے سرفراز شاہ کو نہیں بھولے۔
انصاف ملنا تو بہت دور کی بات ہے جس شخص نے یہ وڈیو بنائی ہے وہ بچ گیا تو بھی شکر ادا کیجئے گا۔ ایک نوجوان جس کی جان جاتے جاتے بچی ہے اسے سات سات فٹ کے شیر جوان مار مار کے بتا رہے ہیں کہ تمہاری کیا اوقات ہے بقول آصف غفور ”فیملی“ کے سامنے