خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب نے لمحوں میں خوشیوں کو ماتم میں بدل دیا۔ سینکڑوں جانیں، معصوم بچے، ماؤں کی گودیں، سب اس آفت کی نذر ہو گئے۔
ریسکیو مشن میں اپنی جان قربان کرنے والے بہادر سپاہی قوم کے ہیرو ہیں
اللہ سب شہداء اور جاں بحق ہونے والوں کو اپنی رحمت کے سائے میں جگہ دے، اور پس ماندگان کو حوصلہ اور صبر عطا فرمائے۔ آمین
کہتے ہیں ٹرمپ نے آئین توڑا اور آئین کے مطابق امریکی صدر کو جنگ کی اجازت نہیں اور پاکستان کے آئین کا کیا کرنا ہے جو ہر کوئی توڑتا ہے۔
لیکن ہمارے ہاں کاریگر بہت ہے ہر کوئی نیا بنا لیتا ہے
کیا خیال ہے @ImranRiazKhan@HamidMirPAK@arifhameed15@GovtofPakistan
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
پھیلاؤ ہر طرف ۔۔۔۔۔
بے شک پاکستان میں " Absolutely Not " کہنے والا بہادر ایک ہی ماں نے جنا ہے اور وہ شوکت خانم کا بچہ عمران خان ہے۔
امریکی غلاموں نے 25 کروڑ عوام کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔
#OnlyKhanSaidAbsolutelyNot