🔴 صبر و استقامت کا پہاڑ
حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کو دوحہ کے اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کے دوران اپنے تین بیٹوں کی شہادت کی اطلاع ملی
حماس سربراہ نے بیٹوں کی شہادت پر اللہ کا شکر ادا کیا اور اللہ کی رضا پر راضی رہنے کا اعلان کیا
کہا کہ اسرائیل ہمارے حوصلے نہیں توڑ سکتا
*گرج چمک اور اسمانی بجلی سے حفاظت کی دعا* اللَّهُمَّ لاَ تَقْتُلْنَا بِغَضَبِكَ وَلاَ تُهْلِكْنَا بِعَذَابِكَ وَعَافِنَا قَبْلَ ذَلِكَ
اے اللہ! ہمیں اپنے غضب سے نہ مارنااور ہمیں اپنے عذاب سے ہلاک نہ کرنااور ہمیں اس سے پہلے عافیت دیدے۔