“ ناپاک معاشرہ “
راولپنڈی 14 ماہ کے بچے کی لاش کیساتھ بیٹھی ماں،جس کا ریپ ہوا،بچے کو تشدد کرکے مارا گیا. تھانہ چونترہ کی حدود میں سفاک شخص کے ہاتھوں چاقو کے وار سے شدید زخمی ہونے والی خاتون نسیم بی بی ہسپتال میں دم توڑ گئیں__
اگر آپ اس شیطان صفت معاشرے میں رہتے ہوئے ایسے ظلم کو روک سکتے ہیں اور نہیں روک رہے، اس کے کیخلاف بول سکتے ہیں اور بول نہیں رہے، آپ اس برائی اور گناہ کے مذمت بھی نہیں کر رہے تو پھر “کلمہ پڑھ لیں” __ لعنت ہے ایسے معاشرے پہ لعنت ہے ایسی انسانیت پہ لعنت ہے ایسے قانون پہ اور لعنت ہے ایسے انصاف پہ __
جب یہ عزت لٹی ہوئی ماں اپنے ۱۴ ماہ کے بچے کیساتھ اللّہ پاک کے حضور پیش ہوگی تو اللّہ پاک کے جلال اور قہر سے اس پاک سر زمین اور اس میں بسنے والی عالیشان قوم کو اللّہ پاک کے عذاب سے کون بچا سکے گا؟؟؟؟
گزشتہ امتوں کی انتہا سے ڈر نہیں لگتا
یہ کیسے لوگ ہیں جن کو خدا سے ڈر نہیں لگتا
😢💔
یہ وہ ہے جو ایلون مسک نہیں چاہتا کہ آپ اس پلیٹ فارم پر دیکھیں۔ یہ وہی ہے جسے آپ کا میڈیا رپورٹ نہیں کرے گا۔
غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں زندہ جلائے جانے والے فلسطینیوں کی چیخیں۔🥲
تمام اسرائیلی "سویلین"مسلح ڈاکو ہیں، چاہے یہ وردی میں ہوں یا باہر اپنا اسلحہ اپنے ساتھ رکھتے ہیں جو معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی کے ذریعے اُنکی زمین چھینتے ہیں لیکن اندر سے انتہائی بزدل ہیں
Israelis are armed robbers
@AnaKasparian@jacksonhinkle
🚨 مودی نے نیوزی لینڈ میں فخر سے کہا کہ بھارت دنیا کا دوسرا بڑا بیف پیدا کرنے والا ملک ہے۔
مگر اپنے ہی ملک میں بیف کے محض الزام پر مسلمانوں کو ہجومی تشدد، نفرت اور قتل کا نشانہ بنایا جاتا ہے، جبکہ مودی کے حامی "بیف" کا لفظ سن کر بھی نفرت کا اظہار کرتے ہیں۔
بریکنگ نیوز 🚨ریپبلکن امریکی سینیٹر جے بلاک کی بیٹی:
اسرائیل میرے والد کو پیسے دے رہا ہے اور وہ پروپیگنڈا پھیلا رہا ہے۔میں اس صورتحال پر بہت شرمندہ ہوں مجھے لگتا ہے کہ میرے والد نے اپنی روح شیطان کو بیچ دی ہے۔ مجھے امید ہے کہ اس کا کیریئر ختم ہو جائے گا
منقول
ملتانیو اس شہری کی آواز بنیں زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
کل میں ملتان آیا ہوا تھا تو خان پلازہ کے سامنے مجھے ایک ٹریفک پولیس اہلکار نے روکا میں روک گیا اس نے مجھ سے لائسنس مانگا میں نے دے دیا کیوں کہ میں نے سیٹ بیلٹ لگایا ہوا تھا میری گاڑی کے ڈاکومنٹس پورے تھے تو جناب نے کہا آپ کی ڈگی کا شیشہ بلاک ہے تو میں نے ان کو بتایا جناب یہ جو گرینڈی گاڑی نیو آ رہی اس کے اس طرح بلاک ہی ہوتا ہے کمپنی کی طرف سے اگر آپ چاہیں تو میں جناب رہنمائی کے لیے اس کے بارے بتا سکتا ہوں تو جناب نے مجھے 5 ہزار کا چالان کر دیا اور کہا میں یہاں سے بھر دیتا ہوں آپ پیسے مجھے دے دیں میں نے اس وقت ادھر ادھر دیکھا محرم کی وجہ سے کوئی دکان کھلی نہیں تھی تو پیسے دے دیے اس کے بعد مجھے جو میسج آیا اس پر 2 ہزار کا چالان تھا اور جناب نے چلان ابھی تک بھرا نہیں نہ ہی مجھے کوئی میسج آیا پولیس والے کا نام
ممتاز تھا اس کے ساتھ ایک جوان اور بھی تھا
Your Traffic Challan PSID:492619031369471895 is generated using ePay Punjab on 23-Jun-2026 for payment of Rs.2000 against vehicle number AQH 167
میری آئی جی پنجاب ڈی پی او ملتان سے درخواست ہے ایسے لوگ محکمے کی بدنامی کا سبب بنتے ہیں اگر کوئی شک ہو تو خان پلازہ میں کیمرے بھی لگے ہوۓ ہیں وہاں سے بھی چیک کر لیں یہ بندہ پیسے لے رہا ہے اور چلان 2 ہزار کا کیا پیسے 5 ہزار کے لیے چالان بھرا ابھی تک نہیں
جےڈی وینس نے ٹرمپ پر بےجا تنقید کرنے پر نیتن یاہو اور اسرائیلی کابینہ کو کھری کھری سنا دیں...
"اگر میں اسرائیلی حکومت کی کابینہ میں ہوتا تو شاید میں اس طاقتور اتحادی پر حملہ نہ کرتا جو اس ساری دنیا میں میرا واحد قابل اعتماد اتحادی ہے.
نیتن یاہو کو یاد رکھنا چاہئے کہ اسرائیل کی حفاظت کرنے والے دفاعی ہتھیاروں میں سے دو تہائی امریکی ہاتھوں نے بنائے ہیں اور ان کی ادائیگی امریکی ٹیکس ڈالرز سے کی گئی ہے۔
نوٹ: امریکی عہدیداروں کے ہاتھوں نیتن یاہو اور اسرائیلیوں کی اس سے زیادہ بےعزتی ہوتی نہیں دیکھی.
پیپلزپارٹی نے دنیا کی سب سے انوکھی سڑک بنا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرالیا ۔ اس سڑک کو دیکھنے کیلئے سالانہ ایک کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع ہے جبکہ ناسا والے غور کررہے ہیں کہ اس سڑک کو مریخ پر منتقل کردیا جائے
ٹورسٹ بھی حیران ہیں کہ دو ہمسایہ ممالک کی عوام میں اتنا فرق ھے۔ ایک طرف ٹورسٹ کو لوٹا جا رہا ھے🇮🇳
اور دوسری طرف ٹورسٹ سے کوئی پیسے بھی نہیں لے رہا🇵🇰
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰❤️
کراچی سے خوفناک منظر 🔥🔥🔥
غریب کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں اور یہاں کراچی میں طاقتور طبقے، مافیا اشرافیہ جو قوم کی دولت دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں، انکی مافیاز کی بگڑی ہوئی اولادیں نوجوان لڑکیاں شراب کے نشے میں دُھت ہوکر نوجوان لڑکوں کے ساتھ ملکر رنگ رلیاں منا رہی ہیں۔ پھر کہتے ہیں اللّٰه کا عذاب کیوں آتا ہے؟ عذاب نہیں آئے گا تو کیا خوشحالی ہوگی؟ غریب کی دولت لوٹ لی، ملک کو تباہ ہو برباد کردیا، کوئی ملال بھی نہ ہوا۔ عیاشی ہو رہی ہیں کوئی ٹینشن نہیں۔ اللّٰه تمہاری پکڑ کرے
بھارتیوں کو انکی دہشت گردانہ سوچ کی سزا ملنے لگی!
بھارتی ہندو امریکی پرواز میں اپنی وہی گھٹیا قاتل سوچ بیان کر رہا تھا جو بھارت میں کھلے عام مسلمانوں کیلئے استعمال کرتے ہیں جس پر امریکی نے اس بھارتی کا سافٹ وئیر اپڈیٹ کر کے اسے پولیس کے حوالے کر دیا
شدید گرمی میں جب زمین آگ برساتی ہے، تب بھی ہمارے جوان اپنی ذمہ داری سے پیچھے نہیں ہٹتے۔ تپتی دھوپ اور سخت موسم میں وہ خاموشی سے اپنی ڈیوٹی نبھا کر یہ ثابت کرتے ہیں کہ وطن کی حفاظت صرف ایک کام نہیں بلکہ ایک عزم ہے جو ہر حال میں زندہ رہتا ہے۔
آخر کار فضیلہ قاضی بھی صبر تمام ہوگیا!!🔥
فضیلہ قاضی نے, اقرار الحسن کی معافی کو رد کرکے اقرار الحسن کو زہنی مریض قرار دے دیا!!
کیا زبردست کلاس کی ہے, اقرار الحسن غلیظ کی!!
زبردست فضیلہ قاضی صاحبہ!!👏
اسی طرح سب کو آگے آکر اب بولنا چاہیے!!
کوئٹہ فرض کی ادائیگی میں پاکستان🇵🇰 پر جان نچھاور کرنے والے دلیر جوان ہندو فوجی سچن کمار میگھواڑ کو ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان کی وطن کے لیے دی گئی قربانی کی قدر کرتے ہیں وہ ہمارے ملک و ملت کے ماتھے کا جھومر بھی💝
کسی خاتون کی اجازت کے بغیر اس کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پھیلانا نہ صرف غیر اخلاقی بلکہ قابلِ مذمت عمل ہے۔ ڈیوو بس کی ایک ہوسٹس کو ہراساں کرنے والا یہ رویہ ہماری معاشرتی اقدار کے منافی ہے۔
جو لوگ دوسروں کی عزتِ نفس مجروح کرتے ہیں، وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ ان کے اپنے گھروں میں بھی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں موجود ہیں۔ ایسے عناصر کے خلاف فوری قانونی کارروائی ہونی چاہیئے تاکہ کسی اور خاتون کو اس اذیت کا سامنا نا کرنا پڑے۔
اس ویڈیو کو اتنا پھیلائیں کہ متعلقہ شخص کی فوری شناخت ہو اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اسے گرفتار کرکے قانون کے مطابق کارروائی کریں۔ ایسے عناصر کو کسی صورت رعایت نہیں ملنی چاہیئے۔
پورا روات بازار جل گیا💔💔
روات اسلام آباد سے 10 منٹ کے فاصلے پر ہے, آگ کئی گھنٹے جاری رہنے کے باوجود کوئی فائر بریگیڈ نہیں پہنچا کیوںکہ یہاں پر غریب عوام کی دوکانیں جل رہی تھی!!
اگر یہ زرداری ہاؤس یا جاتی امرا ہوتا تو ایک منٹ میں ائیر فائر فائٹرز پہچ جاتے!!