جہاد عام طور پر فرض کفایہ ہوتا ہے،
مگر جب دشمن حملہ کرے، یا مسلمان نسل کشی کا شکار ہوں،تو یہ ہر مسلمان پر فرض عین بن جاتا ہے،
چاہے وہ ہتھیار اٹھا سکے یا آواز بلند کرے۔ فرض عین وہ عمل ہے جو ہر مسلمان پر فرداً فرداً لازم ہے۔
اسے چھوڑنے والا گناہگار ہوتا ہے 👇
@UnitedUmmah__
ہمارے علماء اکرام فلسطین کے معاملے میں کہیں ظالموں میں تو شمار نہیں ہور ہے ؟؟؟ فتوى دیا ہے پر عمل کہاں ہے؟
> "اے ایمان والو! تم وہ بات کیوں کہتے ہو جو تم کرتے نہیں؟" — سورۃ الصف 61:2
شہادت عمل سے لکھی جاتی ہے۔
@UnitedUmmah__
ظلم کے خلاف جتنی دیر سے نکلو گے اُتنی زیادہ قربانی دینی پڑے گی۔
🚨پاکستان کو اسلامی ملکوں کا بلاک بنانا چاہیے اور امت مسلمہ کی قیادت بھی پاکستان کو کرنی ہے۔۔۔!!!
#HaqHasRisen#UnitedUmmah
اے اللہ مزید
اے اللہ مزید۔
جو تصویریں پہلے غزہ سے آتی تھیں وہ آج تل ابیب سے آرہی ہیں۔الحمدللہ۔
🔴 اب تک جن مقامات کو نشانہ بنایا گیا:
تل ابیب کا مالیاتی مرکز
وزارتِ دفاع
وزارتِ معیشت
تل نوف ایئرپورٹ
حیفہ کے مختلف علاقے
ڈیمون نیوکلیئر سائٹ
غزہ کے قریب سمندر میں گیس کا پلیٹ فارم۔
یہی وقت ہے کھل کر( یا خفیہ طور پر) ایران کا سیاسی ،سفارتی،عسکری ساتھ دے کر اسرائیل پر ضرب لگایا جائے،یہی موقع ہے غزہ کو ریلیف دینے کا۔