سُپریم کورٹ نے نام لکھ کر کہا کہ شِفا انٹرنیشنل ہسپتال لے جایا جاۓ۔۔۔۔۔۔
عطا تارڑ صاحب کہتے ہیں کہ ہم عمران خان کو پِمز ہسپتال لیکر گئے۔۔۔۔۔۔
اگر یہ توہینِ عدالت نہیں تو پھر کیا ہے ؟ اگر ایسا کچھ عمران خان کی حُکومت کرتی تو شاید راتوں رات عدالتیں کُھل جاتیں۔
سپریم کورٹ نے منع کیا کہ علاج کے متعلق کوئی بھی بات میڈیا پہ نہیں کرنی، پی ٹی آئی کو پریس کانفرنس کی بجائے سپریم کورٹ جانا چاہئے، حالانکہ پچھلی سماعت پہ سپریم کورٹ حکومت کو کہہ چکی اگر ایک خلاف ورزی کر رہا تو کیا آپ بھی کریں گے؟ اب اگر حکومت نے سپریم کورٹ احکامات کی خلاف ورزی کی
عمران خان بار بار کہتے رہے کہ میرے ساتھ ظلم ہوا ہے ، مجھے ٹارچر کررہے ہیں،انہوں نے کہا کہ ایک ڈاکٹر نے کہا کہ لوگوں سے نہ ملنے دینے، قید تنہائی کی وجہ سے ان کی صحت متاثر ہورہی ہے ،ڈاکٹر عظمیٰ
عزم مصمم کا راز (عمران خان سے ایک میٹنگ کی کہانی )
عمران خان صاحب کی گرفتاری سے پانچ ماہ قبل مارچ 2023 میں مجھے ایک زووم میٹنگ میں ان سے براہ راست بات کرنے کا موقع ملا. جس میں نے یہ پوچھا کہ مجھے کوئی نسخہ بتائیں کہ جب میں ستر سال کو پہنچوں تو اتنا ہی مظبوط اور مقصد پر ڈٹے رہنے والا ہوں اور تھکوں نہ -
اس پر انہوں نے جو جواب دیا وہ میں یہاں لگا رہا ہوں - بلاشبہ ان کے الفاظ میں جو عزم اور ان کی مستقل مزاجی تھی انہوں نے ان سالوں میں اپنے عمل سے ثابت کی -
(میں نے ان کو عمران بھائی کہ کر بلایا تھا اور میں آج تک حیران ہوں کہ میں نے خان صاحب کیوں نہیں کہا تھا - پر ان کو دیکھ کر سگے بڑے بھائی والی فیلنگ ہی آئ تھی ' سو کہ دیا )
------------------------------------------------------
@MoeedNj@ImranRiazKhan@agentjay2009@ARYSabirShakir@SabeeKazmi786@soulful7867
@OfficialShehr سپریم کورٹ کو انڈر ایسٹیمیٹ مت کریں... وہ چوبیس گھنٹے انصاف فراہم کرتی ہے بھلے رات کے بارہ بجے عدالت کیوں نا کھولنی پڑے..... بھول گئی ہیں آپ؟