جتنا زیادہ وقت پاکستانی قوم کے پاس ھے۔۔۔
اگر یہ وقت نیوٹن یا آین سٹاین کو ملتا۔۔۔
تو شاید کم از کم ھماری قوم کو وقت ضایع کرنے پر ضرور خراج تحسین پیش کرتا۔۔۔۔
اور واقعی ھم وقت ضایع نھی کررھے۔۔بلکہ وقت ھمیں تباہ و برباد کررھا ھے۔۔۔
عمران خان بیچارہ ایک ڈرامہ سیریل سے پاکستان کے غریب اور اشرافیہ کو خواب خرگوش اور غیرت ایمانی کو بیدار کرنے کی ناکام کوشش کررھا ھے۔۔
انجام تو سلطان راھی کے فلم دیکھنے جیسا ھی ھو گا۔۔
ھر 2 قسط کے بعد پھانسی ھے۔۔
مگر کاش عمران خود یہ عمل شروع کرتے۔۔
ھم نے بیدار نھی ھونا۔۔
نھی ھونا
کاش ھم مسلمان کلمہ گو دعا سے زیادہ کوشش پر عمل کرے۔۔
دعا کرکے ھم سمجھتے ھیں۔۔کہ بس ھم نے اپنا حق ادا کردیا۔۔
جبکہ قرآن میں ھے۔۔کہ انسان جتنا کوشیش کرتا ھے۔۔وھی ملتا ھے۔۔
کافر ممالک تو دعا سے زیادہ کوشش پر زور دیتے ھیں۔۔ھمارا اور کافر ممالک کا موازنہ ھر کویی اپنے زاویہ سے کرسکتا ۔
@iVeenaKhan کاش اگر دعا سے مکار ھندو پر اثر ھوتا۔۔
تو آج ھماری شہ رگ کشمیر 70 سال پھلے آزاد ھو چکا ھوتا۔۔کیونکہ گزرے لوگوں کی نیتیں اور دل صاف تھی۔۔
ھم منافق عمل اور گفتار دونوں حساب سے کلمہ گو ھونے کے باوجود کافر سے بدتر ھیں۔۔
مگر ھمیں پھر بھی شرم حیا نھی آتی۔۔
@FKNiazi12 @SMQureshiPTI@ImranKhanPTI اور ھم بے شرم اور ھمارے ریاستی ادارے کے زمہ دار کشمیر کو اپنی شہ رگ بولنے سے نھی شرماتے۔۔بھلا 70 سال سے شہ رگ مکار دشمن کے ھاتھ میں۔۔اور دشمن اپنی اٹوٹ انگ کو واقعی اٹوٹ انگ بنانے میں کتنا مخلص ھے۔۔
بس اب ھندووں کی آبادی کشمیر میں بڑھنے دو۔پھر انڈیا خود unمیں جاے گا۔۔پھر ڈوب مریں
آج میں نے اسلام آباد میں ایدھی ہوم کا دورہ کیا اور وہاں موجود خواتین اور بچیوں سے عید ملی۔ وہاں خواتین سے مل کر تسلی ہوئی کہ ہمارے سماجی تحفظ کے ادارے بے سہارا خواتین کے وقار ��و ملحوظ رکھتے ہوئے ان کوسائبان فراہم کر رہے ہیں۔
#Ehsaas
@Irshadbatt336 سوال یہ ھے۔۔۔
آ
کیا گستاخ رسول کو جھنم واصل کرنا ریاست کی ذمہ داری ھے۔۔یا ایک فرد کی۔۔۔
کیوں 2 سال سے کسی عاشق رسول نے مرتد کو ختم کرنے کی کوشش نھی کئ۔۔؟؟؟
کیا یہ حقیقت نھئ۔۔کہ ھم صرف واجبی مسلمان اور صرف عقیدہ رکھتے ھیں۔۔ایمان نھی رکھتے۔۔
اگر ایمان رکھتے۔۔تو آج معاشرہ جنت ھوتا۔۔
@Allama__Iqbal_ @md28405 یہ ھمارے گند نظام کو چلانے والے افسر شاھی عدلیہ اور اس پلید گند نظام کو سھارا دینے والے ریاست کے ھر مافیا پر خدا اور رسول کی لعنت تا ابد۔۔
پھر بھی جمھوریت زندہ آباد۔۔
جو ایک معصوم کے قاتل کو سزا نہ دے سکے۔۔
@Ghummans میرے بچپن کے دن۔۔قلم اور سیاھی کا تعلق آج بھی ھے۔۔
مگر پھلے والی سیاھی شاید زیادہ خالص تھی۔۔اور لکھنے والے بھی خالص۔۔
آج کل تو پین والی سیاھی بھی شاید ملاوٹی۔۔
اور لکھنے والے بچے وقت سے پھلے بالغ۔۔
اور افسر شاھی دستخط کرنے والے اسی سیاھی سے اپنی کرپشن کی بدولت قبر کی آگ روشن۔۔
ھمارا منافق معاشرہ گند پلید افسر شاھی مافیا اور ریاستی اداروں کی من مانی کے باوجود عمران خان کو ایک ھی وقت میں اپنے دو��وں پاوں اوپر رکھنے کی امید رکھ رھے ھیں۔۔
جبکہ آدمی ایک وقت میں صرف اپنا ایک پاوں اٹھا سکتا ھے۔۔
اکھٹے دونوں پاوں اٹھانا کسی کے بس میں نھی۔۔
@RehamKhan1 کاش قوم کی بیٹی کا کردار ادا کرے۔۔فقط 70 سال کی تمام برائیوں کا اکیلا زمہ دار عمران خان ھے۔۔۔
اور یہ قوم کی بیٹی ریحام خان کا مقصد خلقت اول اور آخر بن چکا ھے۔۔۔
کسی کو شک ۔۔؟؟؟؟
بھر حال عید کی خوشیاں تمام ٹیویٹر کے مجاھدین اور مجاھدہ خاص ریحام خان کو مبارک ھو۔۔