Parenting can be fun but as the babies grow up the challenges also start touching the ridge and we should realize that it's a lifetime job.
#mommyproblems#Parents#parenting#lovekids
اللهُمَّ انتقِمْ لأطفالنا من الصهاينة
وممن دعمهم وموّلهم
وممن مرر رواياتهم في الإعلام والمنابر
وممن رضي بهذا المشهد
وممن لم يُساعدهم وكان قادراً
اللهم اجمعهم عدداً واقتلهم بدداً ولا تُبقِ منهم أحداً!
کتنی مماثلت ہے نا شام اور فلسطین میں
ایک جیسے لوگ
ایک جیسا درد
ایک جیسا زخم
ایک جیسی آزمائش
اور ایک جیسے تنہا💔
عرب و عجم نے دونوں کو تنہا چھوڑ دیا
شام کو بھی فلسطین کو بھی
لک اللہ یا شام و فلسطین 💔
رفح کے بارڈر پر مصری سیکیورٹی اور غزہ کے بچوں کے درمیان بات چیت کی شکائیت حکام کو کی گئی جس پر فرعونوں نے طویل دیوار کھڑی کرنی شروع کر دی ہے تاکہ غزہ کے معصوم بچوں کی فریاد کسی سرحد پار فوجی کا دل نہ پگھلا دے،
مصر واقعی فرعونوں کی سر زمین ہے 😔
استغفراللہ العظیم
The IDF have forced over 1 million Palestinians into the “safe zone” in Rafah.
The children run for their lives as leaflets fall over their tents. There is no where to hide.
The Zionists are going to slaughter more innocent children…🇵🇸💔