قادیانی حضرات! اگر واقعی سچ کے طلبگار ہو تو ایک سوال سوچو:
1400 سال سے امت متفق ہے کہ "لا نبی بعد محمد ﷺ"
کیا پوری امت غلط ہے اور صرف مرزا سچا؟
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
1974 میں قادیانی فتنہ کے خلاف فیصلہ دراصل پوری امت کی آواز تھی۔
دنیا نے دیکھا کہ اسلام کی بنیادی شرط — ختم نبوت — پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں۔
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
جنہوں نے ختمِ نبوت کے لیے اپنی جانیں دیں،
ان کی قربانیاں ہمارے ایمان کے چراغ ہیں۔
ہم ان کے وارث ہیں
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
یہ فیصلہ کسی سیاسی کھیل کا نتیجہ نہیں تھا،
یہ اللہ و رسول ﷺ کے نام پر قربان ہونے والی امت کی دعاؤں کا ثمرہ تھا۔
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
ختمِ نبوت صرف عقیدہ نہیں بلکہ ایمان کی شرط ہے۔
جو اس پر ایمان نہیں لاتا، اس کا اسلام نامکمل ہے۔
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
1974 کی قرارداد ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔
جو اس پر انگلی اٹھاتا ہے وہ دراصل امت کے بہنے والے خون اور پسینے کی توہین کرتا ہے۔
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
یہ فیصلہ صرف پاکستان کی تاریخ نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کی تاریخ کا روشن باب ہے۔
دنیا کے سامنے مسلمانوں نے بتا دیا کہ ایمان پر سودے بازی نہیں ہوگی۔
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
حافظ ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :سیدِ دو عالمﷺ کے ساتھ محبت کی نشانیوں میں سے یہ نشانی بھی ہے کہ آپﷺ کا ذکر کثرت سے کرے اور آپﷺ کی تعظیم اور ادب آپﷺ کا نام لیتے وقت بھی کرے
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
دنیا کی کوئی طاقت عقیدہ ختمِ نبوت کے دفاع کو کمزور نہیں کرسکتی
ہمیشہ، ہر دور میں مسلمان اس پر ڈٹے رہیں گے اپنی ایمانی کی ادنی سی بھی رمک کے ساتھ۔
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
پیارے نبی ﷺ میرے پیارے نبی
پیارے نبی میرے پیارے نبی
پیارے آقا کی ناموس و تقدیس پر
اپنانے من لٹانے کو تیار ہیں
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
آنحضرتﷺ پر ہر قسم کی نبوت اور وحی کا اختتام اور آپﷺ کا آخری نبی ورسول ہونا اسلام کے ان بدیہی مسائل اور عقائد میں سے ہےجن کو تمام مسلمان ہی نہیں ؛ بلکہ بہت سے غیرمسلم بھی جانتے ہیں
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
جس طرح نبی صادق کو نہ ماننااوران کی تکذیب کرنا کفرہے ،اسی طرح جھوٹے مدعیِ نبوت کوماننااوراس کی تصدیق کرنا بھی کفرہے ،
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
قرآن کریم نے مسئلہ ختم نبوت کو تقریباً سو مقامات پر ذکر کیا ہے، کہیں صراحتاً، کہیں کنایتہ، کہیں عبارت النص سے، کہیں اقتضاء النص سے، کہیں اشارۃ النص سے تو کہیں دلالت النص سے
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
قومی اسمبلی کی کارروائی کے ہر صفحے پر ایمان کی خوشبو ہے۔
جب 185 ارکان نے متفقہ طور پر کہا:
"قادیانی غیر مسلم ہیں"
یہ امت کے اتحاد کی زندہ دلیل ہے۔
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
1974 کا فیصلہ صرف ایک سیاسی قرارداد نہیں تھی،
یہ ایمان اور کفر کے بیچ لکیر تھی،
جسے امت نے ہمیشہ کے لیے کھینچ دیا۔
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September