بہادر لوگ لڑتے ہیں آپ نعرے لگاتے ہیں رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو۔۔آپ کے کہنے پر وہ رہا کر دیں گے؟
جو ظالم لوگ ہوتے ہیں اُن کے خلاف لڑنا پڑتا ہے۔۔اِس دھرتی پر عمران خان جتنا بہادر لیڈر پہلے کبھی پیدا ہی نہیں ہوا۔۔
مظہر برلاس
اور کیسے دکھانی ہے وفاداری؟
ٹیکس دیتا ہوں، کرپٹ نظام بھگت رہا ہوں، آپکی سیاسی مداخلت پر خاموش ہوں، علاج پرائیویٹ کرواتا ہوں، بجلی خود سولر سے لیتا ہوں، حفاظت کے لیئے پرائیوٹ چوکیدار ہے، ووٹ چوری ہوا خاموش ہوں، ریاست بندے مار رہی پھر بھی چپ ہوں ، مہنگائی ڈبل ، بےروزگاری ڈبل ہو گئی
Pakistan: Authorities must lift communications blackout following reports of lethal force used against protesters amid elections.
Read more 👇 https://t.co/XJPyo5YnlG
اگر عمران خان صاحب کی جیل کے مسئلے کو کسی نے زندہ رکھا ہوا ہے نا، وہ علیمہ خان ہیں، ان کی بہنیں ہیں۔ علیمہ خان صاحبہ کو اور ان کی بہنوں کو کریڈٹ جاتا ہے کہ یہ بہادر بہنیں ہیں، بابصیرت بہنیں ہیں، باشعور بہنیں ہیں جنہوں نے اعتراض کو زندہ رکھا ہے، عمران خان کے مسئلے کو زندہ رکھا ہے۔ ان کو تو سلام کرنا چاہیے۔ علامہ راجہ ناصر عباس
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@AllamaRajaNasir