Caretaker Prime Minister Visit to
Peshawar
Mr. Anwaar-ul-Haq Kakar arrived in Pesh: today on Oct 13, 2023.
Commandant Moazzam Jah Ansari PSP, FC received chief guest upon arrival. Respected PM offered fateha at the Grave of Shaheed CFC Safwat Ghayur.
Caretaker Prime Minister Visit to
Peshawar
Mr. Anwaar-ul-Haq Kakar arrived in Pesh: today on Oct 13, 2023.
Commandant Moazzam Jah Ansari PSP, FC received chief guest upon arrival. Respected PM offered fateha at the Grave of Shaheed CFC Safwat Ghayur.
جنگ زدہ علاقوں میں قیام امن اور زندگی کی بحالی میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کا اہم کردار ۔۔ سنیئے معظم جاہ انصاری کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری کی منصور اعظم قاضی کے ساتھ اہم گفتگو پروگرام پاکستان ٹوڈے (پی این این) پر ۔۔۔
#IGP#MoazzamJahAnsari#MansoorAzamQazi
https://t.co/zzyynSY301
یوم شہداء پولیس 04 اگست 2023
آج پورے ملک میں “یوم شہداء پولیس“ قومی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے ، اس سلسلے میں فرنٹیئر کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹرز میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری جناب معظم جاہ انصاری نے یاد گارشہداء پر سلامی دی اور پھول چھڑاے
وم شہداء پولیس 04 اگست 2023
آج پورے ملک میں “یوم شہداء پولیس“ قومی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے ، اس سلسلے میں فرنٹیئر کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹرز میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری جناب معظم جاہ انصاری نے یاد گارشہداء پر سلامی دی اور پھول چھڑاے.
یوم شہداء پولیس 04 اگست 2022
آج 04 اگست کو “یوم شہداء پولیس“ قومی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے ، اس سلسلے میں فرنٹیئر کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹرز میں ایک تقریب منعقد کی جس میں کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری جناب صلاح الدین خان محسود نے یاد گارشہداء پر سلامی اور پھول چھڑاے۔
*منسٹری آف انٹیرئر کی ہدایت پر(FC) فرنٹیئر کانسٹیبلری کے جوان خیبر پختونخوا سے پنجاب کے (22)ضمنی الیکشن کے حلقہ جات میں کسی بھی قسم کے لا اینڈ آرڈر اور عوام الناس کے تحفظ کے لیے پنجاب پولیس کے ہمراہ ہمہ وقت موجود و تعینات ہیں۔*
Commandant Frontier Constabulary (FC) Mr. Salahudin Khan Mehsud called on Minister For Interior (Government of Pakistan), Mr. Rana Sanaullah in Islamabad.