This video is roaming around in the WhatsApp groups. It claims to have been located to Commercial Area, Rawalpindi/Islamabad. I don’t know when it was recorded and have no way of authenticating it but I am sure the relevant agencies can find it out. Since it is a matter of public health so I am posting it.
@FIA_Agency@MaryamNSharif@MohsinnaqviC42
@howaiskhan Dear Owais,
Your complaint was noted for action, as a consequence of which the bus was intercepted by officers of NHMP and subjected to legal proceedings.
Best Regards,
NHMP
زیبرا کراسنگ پیدل چلنے والے افراد کی گزرگاہ ہے ،لہذا سگنل کے سرخ ہوتے ہی گاڑی زیبرا کراسنگ سے پہلے روک لیں۔
یاد رہے! سیف سٹی کیمرہ جات سے ٹریفک قوانین کی ایسی خلاف ورزیوں پر ای چالان ٹکٹس جاری کئے جاتے ہیں۔
#WeRIslamabadPolice#Islamabad#ICTP#SCI
چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کا شہریوں کے نام اہم پیغام۔
حالیہ دنوں میں بعض شہریوں کو موبائل فون پر جعلی پیغامات موصول ہو رہے ہیں جن میں کسی لنک پر کلک کر کے چالان چیک کرنے یا بقایا جات ادا کرنے کا کہا جا رہا ہے۔ شہری یاد رکھیں کہ یہ پیغامات مکمل طور پر فراڈ ہیں اور اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے ایسا کوئی میسج نہیں بھیجا جا رہا۔ ایسے لنکس پر کلک کرنے سے گریز کریں اور اپنی ذاتی معلومات ہرگز شئیر نہ کریں۔
#WeRIslamabadPolice #Islamabad #ITP
ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز محمد ہارون جوئیہ اور چیف ٹریفک آفیسر/ایس ایس پی سی ٹی ڈی کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں نے ٹریفک پولیس و سی ٹی ڈی کے ترقی پانے والے افسر��ن کو رینک لگا کر مبارکباد دی۔ یہ ترقی ان کی محنت اور بہترین کارکردگی کا اعتراف ہے۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #CTD #Islamabad
1 اکتوبر / ڈیڈ لائن
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لئے 1 اکتوبر تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔
یکم اکتوبر کے لائسنس کے بغیر ڈرائیونگ کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ر حمزہ ہمایوں
بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی و موٹرسائیکل چلانے پر مقدمہ درج ہوگا، گرفتاری ہوگی، گاڑی بند ہوگی۔ یہ کارروائی بلاتفریق ہوگی چاہے شہری کسی بھی طبقے سے تعلق رکھتا ہو۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس یکم اکتوبر تک شہریوں کو ہرممکن سہولیات فراہم کرے گی۔ شہری فیض آباد ٹریفک آفس، ایف سکس سہولت مرکز اور ٹریفک سہولت وینز سے بھی لائسنس بنوا سکتے ہیں۔ چیف ٹریفک آفیسر
#WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP #ITP
@HamzahHumayun
کالے شیشے، فینسی نمبر پلیٹس، فلیشنگ لائٹس لگانے والوں کو آخری وارننگ۔ چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کا مارکیٹوں میں جا کر واضح پیغام۔
ایسی غیر قانونی سرگرمی کرنے والے افراد کے خلاف سخت کریک ڈاؤن شروع کیا جا رہا ہے۔
#WeRIslamabadPolice#Islamabad#ICTP#ITP
🚨⚡️ Saudi Arabia wasted no time: just days after Israel's attack on Qatar, it gains a nuclear umbrella.
A major regional shift that could throw Israel’s calculations off 🇸🇦🇵🇰
Pakistan can now deploy missiles in Saudi Arabia, expanding the potential for a retaliatory strike.
تمام وفاقی سرکاری افسران و ملازمان چاہے وہ کسی بھی ادارے سے ہوں کے لئے چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن(ر) حمزہ ہمایوں کا خصوصی پیغام۔
#WeRIslamabadPolice#Islamabad#ICTP#ITP
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں سے گریز کریں تاکہ سیف سٹی ای چالان ٹکٹ سے بچ سکیں ،کیونکہ ایسی خلاف ورزیاں نہ صرف آپ کیلئے بلکہ دوسروں کیلئے بھی نقصان کا باعث بنتی ہیں۔
#WeRIslamabadPolice#Islamabad#ICTP
🔴 جاز #Jazz نے صارفین سے 6.58 ارب زائد وصول کیے، آڈٹ رپورٹ
آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ جاز نے 2023-24 میں پی ٹی اے کی مقررہ قیمتوں سے بڑھ کر صارفین سے اربوں روپے اضافی وصول کیے۔ رپورٹ میں پی ٹی اے کی کمزور نگرانی اور غیر مؤثر ریگولیشن کو بھی اجاگر کیا گیا ہے، جبکہ انکوائری اور ذمہ داران کے تعین کی سفارش کی گئی ہے۔ اس لوٹ مار کے بارے میں کئی بار لکھ چکا ہوں، @PTAofficialpk ک�� بھی کئی بار ٹیگ کیا لیکن کوئی جواب نہیں آیا۔ تمام کمپنیز کا یہی حال ہے۔
Important Safety Alert!
Due to heavy rainfall forecasted for the next 72 hours, the Margalla Hills trails have been closed until August 19, 2025, for public safety.
زیبرا کراسنگ پیدل چلنے والوں کی گزرگاہ ہے لہذٰا سرخ سگنل اور زیبرا کراسنگ کی خلاف ورزیوں سے گریز کریں تاکہ سیف سٹی ای چالان سے بچ سکیں۔
#WeRIslamabadPolice#Islamabad#SCI
A hidden gem unveiled! 🌿💧🌳
Recent rains have carved a breathtaking new waterfall in the heart of #MargallaHills nature’s spontaneous masterpiece cascading through #Islamabad’s green crown. #MargallaMagic ♥ 🌧️ 🏞️