@rubadigitalpak
Subject: Urgent Complaint – Unreasonable Delay in AC Repair/Replacement
1/6
AOA, We purchased an Enviro AC approximately two years ago, and it is still under warranty. Around 2.5 months ago, the AC developed a fault and was submitted for repair.
"Business success requires training and discipline and hard work. But if you're not frightened by these things, the opportunities are just as great today as they ever were." - David Rockefeller
یہ باغ جناح کراچی کے مناظر ہیں۔
یہ پرعزم نوجوان الخدمت بنوقابل آئی ٹی پروگرام سے کامیاب ہونے والے۔۔
اور بنوقابل2.0 کا
Aptitude Test دینے آئے ہیں۔
ان نوجوانوں کا ہاتھ ہم نے تھاما ہے۔ انھیں امید سے جوڑا ہے۔ ان شاءاللہ انھیں پڑھائیں گے، آگے بڑھائیں گے۔ یہ اپنے قدموں پر کھڑے ہوں گی۔ مایوسی کے دلدل سے پاکستان کو نکالیں گے
#SuccessOfBanoQabil
جب آپ کے پاؤں تلےسونااور اللہ کی ہر نعمت موجود ہے۔ توپھریہاں غربت کیوں ناچ رہی ہے؟ پھر کیوں نوجوان ڈگریاں جلارہے ہیں؟ پھر کیوں لوگ ملک سے باہر بھاگ رہے ہیں؟
اس لیےنہیں کہ پاکستان میں وسائل کی کمی ہے؟ اس لیےنہیں کہ آپ محنت نہیں کرتے بلکہ اس لیےکہ پاکستان پر چوراورمفت خورےمسلط ہیں
9مارچ کو پورے ملک کے جماعت اسلامی کے ٹکٹ ہولڈرز کا کنونشن اسلام آباد میں منعقد کر رہے ہیں، عظیم الشان کنونشن میں اہم قومی مسائل سے متعلق فیصلوں کا اعلان کیا جائے گا۔ جماعت اسلامی آئےگی قانون کی حکمرانی ہوگی۔معیشت کی بہتری،کرپشن فری،اسلامی پاکستان کے لئے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں
افغان وزیر خارجہ نے پاکستانی وزراء کے افغانستان پر الزامات کے ردعمل میں کہا ہے کہ ہم مشورہ دیتے ہیں کہ پشاور دھماکے کے تحقیات کریں کہ کس طرح ایک خودکش جیکٹ اتنے بڑے پیمانے پر تباہی کرکے عمارت گرا سکتا ہے ہم نے 20 سال میں ایسا بم نہیں دیکھا جو جیکٹ میں باندھ کر اتنا نقصان کرسکے