ایک سربراہ نے اپنی ناسمجھی اور انا میں عوام کو خطرےمیں ڈال دیا۔یہ سربراہ کورونا کو فلوکہتا، نہ ماسک پہنتا نہ سماجی فاصلہ اختیار کرتا۔صوبائی حکومتیں لاک ڈاؤن کرتیں تو انکے خلاف مہم چلاتا۔ عوام کی جان سے زیادہ معیشت کی پرواہ کرتا۔پھر ہزاروں اموات ہوئیں۔دیکھئے برازیلی صدر نے کیا کیا
سندھ کے باشعور عوام کو چاہیئے کہ وہ GDA والوں سے سوال کریں کہ جب پیپلز پارٹی سندھ کے حقوق کے لئے جامعہ حکمت عملی بنارہی تھی تو GDA والے اپنی وزارت بچانے کے چکر میں سندھ کے حقوق کو چھوڑ بیٹھے
#ایک_وزارت_کی_مار_جی_ڈی_اے
“A reduction of Rs 229 billion in Sindh’s provincial budget, at a time when it has been playing the most active role in the war against Coronavirus, reflects the vindictiveness of the selected PM,” writes @UmairSolangiPK https://t.co/PhtiOYtKWs
#Pakistan Total tests / 220m = 0.3% of our population. The only lesson IK is teaching the world is criminal negligence. #Sindh testing the most & highest per/million. Numbers only increasing - we do not have the beds nor ventilators. Meanwhile IK is offering to help India...
"میں آپ کو بتا رہا ہوں آگے بہت مشکل وقت آنے والا ہے،" عمران خان ۔
سر یہ بات ہمیں پہلے ہی پتا ہے آپ وزیر اعظم ہیں، نیوز کاسٹر نہیں، تو برائے مہربانی یہ بتائیں کہ اب حکومت کیا کرے گی۔
پيپلزپارٽي تي تنقيد ڪرڻ وارا ھي تصوير غور سان ڏسو ھي ان وقت جي تصوير آھي جڏھن آصف علي زرداري ملڪ جو صدر ھو ڏيکاريو پنھنجو اھڙو اڳواڻ جنھن ڏکي وقت ۾ عوام جي خدمت ڪئي ھجي پيپلزپارٽي ھميشه عوام جي خدمت ڪئي آھي ❣️❤️
Govt should consider a 'Stay at Home Order' to deal with the current impasse of Coronavirus to restrict people's movements. That way Covidiot Govt will not be using the L-word! Theoretically shops& businesses will be open but Govt will restrict people's movements.
ملکی تاریخ میں پہلی بار آئی ایس آئی چیف کو پارلیمنٹ بلا کر جواب طلبی کی ڈنکےکی چوٹ پر بولا ریاست کےاندر ریاست بنانےکی ہرگز اجازت نہیں دیں گےجواب میں وزیراعظم کےعہدے سےہاتھ دھونا پڑا، بیٹےکو اٹھا لیا، بدنامیوں کےہار گلےمیں ڈالے
فاروق لغاری بن جاتےتو سب سےمعزز کہلاتے
#YRGPrideOfPak
PM Select never bothers to show up to Parliament (pre & post covid and even pre & post selections) but his sponsors are whisked off to London to avoid accountability,while despite pandemic, opposition are hounded by fake cases, NAB & Court appearances regardless of age or health.
محترم صدر پاکستان @ArifAlvi صاحب امید ہے آپ اسٹیل ملز کے ملازمین سے کئے گئے اپنے وعدوں کو یاد رکھیں گے اور اگر ہوسکے تو وزیراعظم @ImranKhanPTI اور @Asad_Umar کو یاد دلا دیجئے گا۔
بلاول نے ایک تیر سے دو شکار کر ڈالے.
اپنے بیانات سے حکومت کو ننگا کر دیا اور سنتھیا کو اگنور کر کہ خلائی مخلوق کی چال ناکام بنا دی..
#CynthiasAgendaDestroyingPak
سنتھیا کی بکواس اپنی جگہ مگر جنہوں نے اس کو لانچ کیا وہ تو پاکستانی تھی۔ انہیں شرم نہیں آئی پاکستان کی پہچان شہید بینظیر بھٹو کے خلاف گھٹیا پروپیگنڈا کرواتے ہوئے؟
#CynthiasAgendaDestroyingPak
اس ملک میں پیٹرول کا شدید بحران ہے پوری دنیا میں تیل کی قیمتیں کم ترین اور یہاں نیازی حکومت نے تیل نا پید کردیا ہے یاد رہے کہ سارے سرمائیدار نیازی حکومت میں وزیر ہیں۔۔۔ مگر میڈیا میں اسرائیلی ایجنٹ عورت کے انٹرویو نشر ہورہے اور عوام گئی تیل لینے جو کہ نہیں مل رہا
مدینہ والی سرکارصلی اللہ علیہ وسلم کاارشاد ہےکہ رشوت دینےاورلینےوالا دونوں جہنمی ہیں لیکن عمرانی "ریاست مدینہ" کاقانون ہےکہ سبسڈی دینےاور چینی کی برآمد کی اجازت دینےوالےزندہ باداور لینےوالا مردہ باد۔ لینے والوں میں بھی کچھ سے حساب ہوگا اور کچھ بدستور حساب لینے والے رہیں گے۔