کیسے کیسے لوگ اس قوم پر مسلط ہیں
دو گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے اگر 50ارب روپے بچ سکتے ہیں تو 24 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے600ارب بچیں گے،ایک ہفتے میں4200ارب روپے کی بچت ہوگی اور پورا مہینہ بجلی بند کرکے ہم 16800ارب روپے بچاسکتے ہیں اور پورا سال بجلی بند کرکے ہماری مجموعی قومی بچت کاتخمینہ 201600ارب روپے لگایا گیا ہے۔۔۔۔۔
سرحد پر جانا تھا، سرحد یونیورسٹی نہیں!
سرکاری اسلحہ دشمن پر استعمال کے لئے دیا گیا تھا، اپنے بچوں پر نہیں۔
آخر اتنی دیدہ دلیری آئی کہاں سے؟ کیوں آئی؟
وردی کی اتنی بے توقیری آج تک نہیں دیکھی تھی۔ افسوس کا مقام ہے۔
اور زیادہ افسوس اس بات کا ہے یہ بے توقیری خود وردی پہننے والے نے کروائی!
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے
جو بچوں سے لڑتا ہے
شہر ہے کہ ویڈیو ریکارڈ ہو گئی ورنہ میڈیا اور ٹاؤٹس ہمیں بتا رہے ہوتے کہ طلبہ وطالبات نے فوجی افسر پر پستول سے حملہ کیا، اب سرحد یونیورسٹی کے طلباء را کے ایجنٹ نکل آئیں گے ان سے بھارتی کرنسی اور راکٹ لانچر بھی برآمد ہوں گے۔
#ذہنی_مریض
@ahmedalikhan01 She endured years of abuse at the hands of her first husband. Were you making the same kind of noise about it back then? Were you openly criticizing and condemning her first husband’s family? You openly target and criticize the sisters of a leader۰
@ahmedalikhan01 Maryam Riaz Wattoo, you have spoken at length about your sister Bushra Maneka’s first painful marriage and the way her husband treated her, Yet, despite the fact that Imran Khan loves Bushra Maneka immensely, you do not hesitate to speak out against his sister, Aleema Khan. Why ?
جناب، آج کے واقعے کو محض ایک واقعہ سمجھ کر نظرانداز نہ کریں۔
یہ بڑھتے ہوئے عوامی غصے کی علامت ہے۔
اپنی پالیسی تبدیل کریں، اس سے پہلے کہ حالات قابو سے با��ر ہو جائیں۔
#TorturingImranKhanIsACrime
🚨عمران خان کو رہا کرو: قاسم خان
اسوقت عمران خان ہی وہ لیڈر ہے جو قومی یکجہتی کی علامت ہے اور پاکستان کے چاروں صوبوں اور کشمیر، گلگت بلتستان کی بقاء اور ملکی سلامتی کا ضمامن صرف عمران خان ہے✌️