اگر پاکستان ایک مہذب ملک ہوتا تو ایک بچے کو ہتھکڑی لگانے والے تمام متعلقہ پولیس افسران اس وقت تک برطرف ہو کر گرفتار ہو چکے ہوتے لیکن چونکہ پاکستان کی پولیس کے مزاج میں حیوانیت ایک دائمی حقیقت تک پہنچ چکی ہے تو ممکن ہے آئندہ کبھی دودھ پیتے بچے کو اسکے فیڈر سمیت گرفتار کر ہتھکڑیاں لگا دیں۔
What a shame the #Punjab #police is earning as Pride.
#ChildRights
راجہ ناصر عباس تو سکردو اور گلگت میں حملے کروا چکا آگ لگوا چکا مگر اس کو جانے کیوں سرکاری لاڈلے کا درجہ حاصل ہے کوئی ٹرول فورس اس کے خلاف نہی اتاری جاتی ہے
اس وقت یہ اس ملک میں سب سے طاقتور لاڈلے ہیں
ایک تو عوام پہلے ہی بجلی کے بلز سے تنگ ھے اوپر سے واپڈا والوں کی حرامزدگیاں چیک کریں۔ ابھی 5 منٹ پہلے واپڈا والا میٹر ریڈنگ نوٹ کر رہا تھا۔ میں نے اسے پوچھا یہ ریڈنگ تو 12 تاریخ کو ہوتی ھے تو کہنے لگا ہڑتال تھی۔۔ میں نے کہا کوئئ ہڑتال نہیں تھی کیوں جھوٹ بولتے ہو؟؟
تو آگے سے چپ کر گیا۔ ریڈنگ لیٹ کرنے کا مقصد ہی یہی ھے کہ اگر کوئی غریب آدمی اپنے میٹر کو ایک حساب سے چلا رہا ھے کہ یونٹ 2 سو یا تین سو سے اوپر نہ جائیں۔ تو یہ حرامزادے بل ڈبل بھیجنے کے لئے ریڈنگ لیٹ کرنے آ رھے ہیں۔۔
لعنت بھی چھوٹا لفظ ھے ان جیسے حرامیوں کے لئے🖐️
🚨🇪🇺🇮🇳🇵🇰Pakistan Representative In UN Asim Iftikhar drops a bombshell on India at UNSC for Supporting Taliban In name Of Medicine Aid .
"India talks we are world Biggest democracy but they are biggest state sponsor of terrorism. We know your evil designs"..
@PakistanPR_UN
ایران نے کہا ہے کہ وہ ہر حال میں امریکہ سے انتقام لے گا اور سوچیں امریکہ سے بدلہ لینے کے لیے وہ خلیج کے عرب ممالک کو تباہ کرنا چاہتا ہے امریکہ کی مین لینڈ ایران سے ہزاروں میل دور ہے کروڑوں کی آبادی خوشحال زندگیاں گزار رہے ورلڈ کپ ہو رہا ہے
اسرائیل اور امریکہ کے لئے ہر تباہ حال مسلمان ملک ایک خوشی ہے راحت ہے اگر خلیج میں مسلمان ممالک تباہ حال ہوں گے تو اسرائیل مضبوط ہو گا اور ایران یہی کام بخوشی کر رہا ہے پاکستان نے ایک اچھا راستہ دیا تھا مگر ایران کو انتقام کا جنون حکمت سے دور کر رہا ہے
نون لیگ پنجاب میں ایک امید والی پارٹی تھی جو کاروباری فیملی سے تھی بڑے ترقیاتی پروجیکٹ کرتی تھی جب اقتدار میں آتی معیشت میں کچھ ہل چل ہو جاتی تھی مگر نون کی موجودہ قیادت نے جس طرح اسے عام عوام کے لیے عذاب کی حکومت بنا دی ہر فائدہ ہر سہولت ایلیٹ کی جھولی میں ڈال دے اور عام آدمی کے لیے بجلی گیس پیٹرول جرمانے اور جانے کیا کیا عذاب بنا دیے اوپر سے پنجاب میں چھوٹے کاروباریوں کو جس طرح ہراساں کر رہے درجنوں فورسز بنا کر کسان کو الگ پریشان کر رکھا ٹیچرز ان سے ناخوش ہیں سمجھ سے باہر ان کی سیاست کا اب وژن ہے کیا ؟
کراچی کے ایک کاروباری شخص (تاجر) نے پولیس کے سینئر افسران کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ تاجر کا الزام ہے کہ یہ پولیس افسران اس سے زبردستی پیسے (بھتہ) مانگ رہے تھے۔
جن افسران کے خلاف الزام لگایا گیا ہے ان میں شامل ہیں:
3 ڈی آئی جیز (DIGs)
ایس ایس پیز (SSPs)
تاجر نے عدالت سے انصاف اور تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
پنجاب میں اس دفعہ پینشن صرف تین فیصد بڑھائی اور کہا کہ پیسے نہی ہیں پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس سے ریونیو اور ٹوکن فیس بے تحاشہ بڑھ چکی ہے 750ارب ترقیاتی فنڈ کا مریم صاحبہ نے مرکز کو دے دیا ہے ساڑھے چار سو ارب کے نئے ٹیکس لگ رہے اور اس پیسے سے الیٹ کو مراعات دے رہے اس بجٹ میں ججوں کے لئے گھروں کی تعمیر کے لیے سود بغیر قرضہ اور اب تقریباً مفت گاڑی خریدنے کی سہولت دے رہے جبکہ ججوں کی کارکردگی یہ کہ سی سی ڈی بنا کر پنجاب حکومت ماورائے عدالت ملزم مار رہی اور جواز یہ کہ عدلیہ کام نہی کرتی ہے اگر کام نہی کرتی تو ان کو یہ سہولیات کیوں دے رہے ؟
غریبوں کی بری امام میں بستیاں گرانی والی افسر کو سرکاری تمغہ دیا گیا اور الیٹ کے مونال اور کانسٹیٹیوشن ایونیو والے فیصلے کالعدم ہو گئے
ایسا دیس ہے میرا
شکریہ قطر 🙌🏻🙌🏻
ایران امریکہ جنگ میں قطر کا ثالث بننے سے انکار
بچے سمیت تین افراد اُن کے زخمی کیے جو ان کے لیے ثالثی کروا رہے تھے پاسدران باندران نے ہاتھوں ہاتھ نفرت خرید کر ایران کی جھولی میں ڈالی ہے
ریاست پاکستان کو بھی انہیں ڈھیلا چھوڑنا ہوگا بہت کر لئے ترلے ان بدذاتوں کے
خام تیل سستا ہونے سے پیٹرول سستا نہیں ہوسکتا
لیکن خام تیل مہنگا ہونے سے پہلے ہی پیٹرول مہنگا ہوجاتا ہے
علی پرویز ملک کی سائنسی منطق سن کر آئن اسٹائن اور نیوٹن کی روحیں تڑپ اٹھی ہوں گی ۔
پاکستان نے چار مہینے دن رات لگا کر ایران اور امریکہ کی جو صلح کروائی جو معاہدہ کروایا وہ ایک دو ہفتے بھی نا چل سکا اور بات پھر وہیں پہنچ چکی جہاں سے شروع ہوئی تھی
پاکستان کو اب ان دونوں کو کچھ دن کے لئے ان کے حال پر چھوڑ کر ملک کے اندر توجہ دینے کی ضرورت ہے یہاں حالات سخت بگڑ چکے ہیں
یہ واردات وزارت خارجہ میں عام ہے
آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق، ہوانا (کیوبا) میں تعینات پاکستانی سفارت خانے کے ایک تھرڈ سیکرٹری نے وزارتِ خارجہ کو یہ ظاہر کیا کہ اس کی رہائش کا ماہانہ کرایہ 2,000 امریکی ڈالر ہے، جس کی بنیاد پر وہ ہر ماہ اتنی ہی رقم سرکاری خزانے سے وصول کرتا رہا۔
تاہم، تحقیقات میں معلوم ہوا کہ حقیقت میں مکان کے مالک کے ساتھ ایک الگ معاہدہ موجود تھا، جس کے تحت اصل کرایہ 1,100 امریکی ڈالر ماہانہ ادا کیا جا رہا تھا۔
یعنی ہر ماہ 900 امریکی ڈالر سرکاری خزانے سے وصول کیے گئے، مگر مالک مکان تک نہ پہنچے۔
یہ طریقۂ کار مسلسل چار سال (48 ماہ) تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 43,200 امریکی ڈالر کی رقم غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی۔ موجودہ شرحِ مبادلہ کے مطابق یہ رقم تقریباً ایک کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے۔
ہم نے مسلم لیگ ن کی سپورٹ نواز شریف صاحب کی وجہ سے کی شہباز سے ہمارا کوئی تعلق نہیں انہوں نے عوام پر ظلم کرنا شروع کر دیا ہے انکا حشر بہت برا ہونے والا ہے اس حکومت سے تو ڈگٹیٹر مشرف اور احمق عمران بھی اچھے تھے فٹے منہ
حامد میر اور اسد طور کو مبارک باد
ایک اور لاپتہ بلوچ مل گیا
بی ایل نے حالیہ حملوں میں جس دہشتگردی عطا اللہ بلوچ کا پوسٹر تیار کیا ہے اسکے متعلق بی وائی سی نے مہم شروع کی تھی کہ وہ 15 سال سے لاپتہ ہے، اسکی والدہ کو جگہ جگہ اسکے پوسٹر دے کر گھماتے رہے۔
اب وہ سامنے آ گیا
موجودہ سیٹ اپ نے ٹھان لیا ہے کہ الیکشن سے چندہ ماہ پہلے تک عوام ک خون چوسنا ہے۔۔۔۔۔۔ اور عوام نے بھی ٹھان لی ہے کہ ن لیگ کو ووٹ نہیں دینا ۔۔۔ نواز شریف کی برسوں کی ریاضت اور مریم نواز کی محنت کو برباد کرنے پر شکریہ شہباز شریف تو بنتا ہے۔۔۔۔ ن لیگ کے خاص قابل لوگ بھی نکال کر آپ آیت اللہ نقوی کے قریبی بھرتی کر لیں کابینہ میں ۔۔۔
عوام سڑکوں چوراہوں ، گھروں ، دکانوں اور پبلک پلیس ہر جگہ اپکو گندی گالیاں نکال رہی ہے اور ہم صرف نواز شریف مریم نواز کی وجہ سے سن رہے ہیں سہہ رہے ہیں خاموش ہیں ۔
اب وقت آ گیا ھے کہ وفاق کو ہر صوبائی حکومت کو باقاعدہ حساب سے بجلی تقسیم کرنی چاہیے اور اس کے بلوں کا ذمہ دار بھی متعلقہ صوبے کو بنانا چاہیے۔ اگر کسی صوبے میں بجلی چوری زیادہ ھے تو متعلقہ صوبہ اپنے فنڈ سے پیسے پورا کرے گا۔
پنجابیوں پر اووربلنگ کی مد میں مذید بوجھ ڈالنا بند کرو۔